| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے کہ رہا تھا کوئی یہ نظام بد لے گا
مری سوچ مز ا ج عو ام بد لے گا میں نے کہا یہ قسمت ھے میرے وطن کی حکو مت رھے گی ان کی صرف نام بدلے گا جسطرح چل رہا ھے سست رفتاری سے پاک نیٹ نہ اسکی رفتار بدلے گی نہ راجہ اکرا م بدلے گا راجہ جی سے معذرت |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (12-10-11), نبیل خان (12-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), مرزا عامر (12-10-11), احمد نذیر (12-10-11), راجہ اکرام (12-10-11), رضی (12-10-11), سیفی خان (13-10-11), سیپ (12-10-11), سحر (12-10-11), شمشاد احمد (13-10-11) |
|
|
#2 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نہ اسکی رفتار بدلے گی نہ راجہ اکرا م بدلے گا ![]() ![]() راجہ اکرام بدل گیا تو رہی سہی کسر بھی نکل جائے گی ![]()
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (12-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), احمد نذیر (12-10-11), رضی (12-10-11), سیفی خان (13-10-11) |
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,618
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,521 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کبھی کبھی تو تمام مقامات پہ ناراض سا لگتا ہے بہت کوشش سے تھوڑا سا راضی ہوتا ہے ۔ لیکن دل سے ڈر نہیں جاتا کہ نا معلوم پھر کب روٹھ جائے ۔ ڈر ڈر کر باتیں کرتے ہیں ۔ خوف اور خوشامد سے ایک جگہ سے دوسرے مقام پہ لے کر جاتے ہیں ۔ اورجب منزل کے قریب ہونے کے آثارنظر آتے ہیں تو دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے ۔ اور خوشامد کے ساتھ ساتھ زیر لب دعاؤں کاسلسلہ بھی شروع ہو جاتا ہے کہ یاللہ منزل پہ پہنچ جائے کہیں راستہ ہی میں نہ روٹھ جائے بعض اوقات تو منزل کو قریب دیکھ کر ایسا غائب ہوتا ہے کہ پھر نظر ہی نہیں آتا ۔ اب آپ بھلے اپنے سر پر ہاتھ پھیرتے جائیں یا پھر غصہ میں اپنے ہونٹ کاٹیں کچھ حاصل نہیں ہوتا ۔۔
Last edited by نبیل خان; 12-10-11 at 10:30 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (12-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), حسن قادری (14-10-11), رضی (12-10-11), سیفی خان (13-10-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
یعنی محبوبہ کی طرح بعض ٹائم نکھرے کرتا ہے تو بھائی یہ سب تو ہوتا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, کہا, کوئی, گی, پاک, وقت, وطن, قسمت, لے, چل, نام, نظام, معذرت, اکرام, اسکی, بد, بدلے, حکو, حسن, رفتاری, رھے, راجہ, سوچ, سست, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|