واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-07, 10:50 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں




آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد

آج کا دن گزر نہ جائے کہیں




نہ ملا کر اداس لوگوں سے

حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں




آرزو ہے کہ تو یہاں آئے

اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں




جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوں

رائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں




آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ناصر

پھر یہ دریا اتر نہ جائے کہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 11:24 AM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

بہت اچھی شاعری ہے ، جاری رکھیں
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 12:59 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

شکریہ جناب بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-07, 07:38 PM   #4
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 692
کمائي: 2,872
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

آپ کا بھی اچھا زوق ھے جی مزید کا انتظار رھے گا
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-09-07, 07:15 PM   #5
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

واہ بہت اچھی شاعری ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-07, 09:16 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں

شکریہ جناب آپ سب دوستوں کا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
دل, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چترا سنگھ: چلو بانٹ لیتے ہیں محمدعدنان غزلیں ہی غزلیں (صرف آڈیو) 5 04-09-11 11:49 AM
قرآن کے سائے میں جیتے ہوئے۔ ۔۔ ۔ عبداللہ حیدر فضیلیت قرآن 2 05-07-11 08:49 PM
ایک چہرے پر کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ ایکسٹو دلچسپ اور عجیب 1 16-02-11 12:28 PM
کہیں تم اپنی قسمت کا لکھا تبدیل کر لیتے wajee شعر و شاعری 0 22-09-09 08:16 AM
پِیر دغادیتے ہیں میاں شاہد جوش 0 05-07-08 12:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger