واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


نیند میں کیسی نیند بھری تھی''ثمینہ راجہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-09, 09:10 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 20
کمائي: 432
شکریہ: 0
5 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نیند میں کیسی نیند بھری تھی''ثمینہ راجہ

نیند میں کیسی نیند بھری تھی''ثمینہ راجہ

غزل

نیند میں کیسی نیند بھری تھی
آنکھ سے دل تک بے خبری تھی

سپنے میں اک شیش محل تھا
باغ کے اندر بارہ دری تھی

نیلا امبر ، کالا بن تھا
پھول گلابی، شاخ ہری تھی

میرا چہرہ ان آنکھوں میں
خوش فہمی یا خوش نظری تھی

جیون کیسا رنگ بھرا تھا
دنیا کتنی بھاگ بھری تھی

خواب میں کون قریب آیا تھا
کس آہٹ سے نیند ڈری تھی

طشت میں تھا اک زہر کا پیالہ
ساتھ ھی اک تلوار دھری تھی

میرے دل میں اس کا غم تھا
اس کے جام میں لال پری تھی
ہادی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, نیند, جام, دل, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 3 02-04-12 12:17 AM
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
ماں ہی کے جیسی تھی Ashfaq Ahmed شاعری اور مصوری 9 17-10-10 05:35 PM
تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 27-01-09 08:23 PM
ایسی اُڑان تھی کہ سمندر سمٹ گئے Zullu230 شعر و شاعری 0 18-03-08 05:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger