واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


وکی لیکس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-12-10, 04:05 PM   #1
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وکی لیکس

وکی لیکس

زندوں کو زندہ گاڑ کے کہتا ہے خوش رہو
مردے گڑے اکھاڑ کے کہتا ہے خوش رہو
کہتا ہے بستیوں کو بسانا ہے اس کا کام
ساری زمین اجاڑ کے کہتا ہے خوش رہو
آئین لکھتا رہتا ہے امن و امان کا
قرطاس امان پھاڑ کے کہتا ہے خوش رہو
کہتا ہے اب فضا پہ فقط اس کا راج ہے
اور پنکھ سب کے جھاڑ کے کہتا ہے خوش رہو

مضمون پڑھنے کے لئے Yousaf's Blog walcom
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
blog, com, url, فقط, فضا, پہ, پھاڑ, پڑھنے, وکی, لکھتا, لیکس, اکھاڑ, امن, امان, اجاڑ, خوش, رہتا, راج, زندہ, زمین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger