واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


وہ اک شخص جس سے شکائتیں تھیں بہت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 08-12-11, 08:09 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وہ اک شخص جس سے شکائتیں تھیں بہت

وہ اک شخص جس سے شکائتیں تھیں بہت

وہ اک شخص جس سے شکائتیں تھیں بہت
وہی عزیز تھا اس سے محبتیں تھیں بہت

وہ جب ملا تو دل میں کوئی طلب ہی نہ تھی
بچھڑ گیا تو ہماری ضروتیں تھیں بہت

وہ یوں ملا جیسے کبھی ملا ھی نہ تھا
ہماری ذات پہ اس کی عنا ئتیں تھیں بہت

ہمیں خود اپنے ہی یارو نے کردیا رسوا
کہ بات کچھ بھی نہ تھی اور وضاحتیں تھیں بہت

ہر موڑ پہ ہم ٹوٹتے بکھرتے رہے
میری روح پہ تنہا قیامتیں تھیں بہت

بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-12-11), فیاض انصاری (18-12-11), تبتیلا انجم (18-12-11), سحر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 08:34 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وہ اک شخص جس سے شکائتیں تھیں بہت
وہی عزیز تھا اس سے محبتیں تھیں بہت

ایک ہماری جانب سے ابھی ذہین میں آگیا ہے
میری خاموشی کا جوتھا خاموش تماشائی یاسر
اس سےکہنے کو میرے پاس باتیں تھیں بہت
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (09-12-11), بنت حوا (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 08:38 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,222
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر موڑ پہ ہم ٹوٹتے بکھرتے رہے
میری روح پہ تنہا قیامتیں تھیں بہت
بہت خوب سسٹر۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (09-12-11)
پرانا 08-12-11, 08:56 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پسند کارنے کا شکریہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-12-11, 01:24 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,206
کمائي: 23,649
شکریہ: 3,776
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غزل بہت اچھی اور یہ شعر تو قیامت

وہ جب ملا تو دل میں کوئی طلب ہی نہ تھی
بچھڑ گیا تو ہماری ضروتیں تھیں بہت
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (09-12-11)
پرانا 18-12-11, 12:46 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
فیاض انصاری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 160
کمائي: 1,861
شکریہ: 383
73 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ بہت ہی عمدہ ۔۔۔۔۔
فیاض انصاری آن لائن ہے   Reply With Quote
فیاض انصاری کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (18-12-11)
جواب

Tags
color, magenta, ہماری, کوئی, کردیا, ٹوٹتے, پہ, یوں, یارو, وضاحتیں, موڑ, ملا, محبتیں, اپنے, تھیں, تنہا, جیسے, خود, دل, ذات, روح, شکائتیں, شخص, طلب, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عداوتیں تھیں ، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت عبداللہ آدم شعر و شاعری 11 17-10-11 12:17 AM
اس دل کی ساری باتیں کچھ اور کہہ رہی تھیں نیلم خان شاعری اور مصوری 7 31-08-11 02:59 AM
اِس قدر مسلسل تھیں شدتیں جدائی کی عدنان دانی احمد فراز 2 13-02-11 06:12 PM
یہ دل کا چور کہ اس کی ضرورتیں تھیں بہت The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:07 PM
یہ دل کا چور کہ اس کی ضرورتیں تھیں بہت The Great احمد فراز 0 28-08-09 08:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger