واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


وہ باتیں مجھ سے کرتا ہے بڑے مانوس لہجے میں‌(اقبال عظیم مرحوم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-02-11, 09:05 AM   #1
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default وہ باتیں مجھ سے کرتا ہے بڑے مانوس لہجے میں‌(اقبال عظیم مرحوم

وہ باتیں مجھ سے کرتا ہے بڑے مانوس لہجے میں‌(اقبال عظیم مرحوم

وہ باتیں مجھ سے کرتا ہے بڑے مانوس لہجے میں‌
مگر مطلب کی باتوں‌کو وہ اکثر ٹال دیتا ہے


وہ مجھ سے روٹھ بھی جاتا ہے اکثر بے سبب لیکن
خفا ہوجاؤں تو گردن میں بانہیں ڈال دیتا ہے


اب اس کے بعد کیا ہے اُ س کے دل میں یہ خدا جانے
جوابِ‌نامہ تو وہ کم سے کم فی الحال دیتا ہے


مگر وہ دل کی کوئی بات بھی کھل کر نہیں‌لکھتا
جوابِ‌خط برائے پُرسشِ‌احوال دیتا ہے


وہ سن کر میرے شکوے منہ سے بے شک کچھ نہیں‌کہتا
مگر ماتھے پہ اپنے اک شکن تو ڈال دیتا ہے


تکبر کے سبب اس سے یہ نعمت چھن بھی سکتی ہے
خدا جس شخص‌کو بھی حسنِ‌خدوخال دیتا ہے


جو شاعر ہے تو اس کو یہ ہنر بھی خوب آتاہے
کہ حرفِ‌ تلخ کو بھی وہ غزل میں‌ڈال دیتا ہے
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
جانی (23-02-11), شبنم (05-03-11), عروج (22-02-11)
پرانا 22-02-11, 09:08 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھی شئیرنگ ۔شکوہ گو بھیا ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-11, 10:35 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو شاعر ہے تو اس کو یہ ہنر بھی خوب آتاہے
کہ حرفِ‌ تلخ کو بھی وہ غزل میں‌ڈال دیتا ہے

یہی تو کمال ہے شاعروں کا، اسی لئے ہم شعراء کے چاہنے والوں میں سے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-11, 06:24 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
جانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: کسی کے دل میں
مراسلات: 143
کمائي: 1,298
شکریہ: 145
83 مراسلہ میں 135 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے جناب
جانی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کھل, کوئی, کم, کرتا, گردن, پہ, لیکن, نعمت, منہ, مرحوم, اپنے, اقبال, بڑے, بے, جاتا, خوب, خدا, دیتا, دل, سکتی, سبب, شکن, شاعر, عظیم, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ائیر پورٹ پر خواجہ سراﺅں کی تلاشی عورتیں لیں‘ سندھ ہائیکورٹ کا حکم گلاب خان خبریں 0 29-01-11 03:41 AM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
باتیں عبدالقدوس کی ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد گپ شپ 34 26-12-08 11:27 PM
اور فراز چاہئیں‌کتنی محبتیں تجھے میاں شاہد احمد فراز 2 07-04-08 06:22 AM
’’آرمی ہائوس خالی کریں‘‘، پاک فوج کا ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کو نوٹس شیخ ہمدان سیاست 3 21-01-08 05:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger