واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


وہ بری تھی کی بھلی یاد نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-11, 06:27 PM   #1
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وہ بری تھی کی بھلی یاد نہیں

وہ بری تھی کی بھلی یاد نہیں

کب تلک شمع جلی یاد نہیں
شام غم کیسے ڈھلی یاد نہیں
اسقدر یاد ہے اپنے تھے سبھی
کس نے کیا چال چلی یاد نہیں
ہم زمانے میں کچھ ایسے بھٹکے
اب تو ان کی بھی گلی یاد نہیں
کٹ گئی عمر کس طرح قتیل
وہ بری تھی کہ بھلی یاد نہیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
ام احمد (15-11-11), عروج (15-11-11)
پرانا 15-11-11, 06:32 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قتیل شفائی کی ایک بہترین تحریر ھے یہ۔ ڈھونڈھنے اور لکھنے پر شکر گزار ھُوں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (15-11-11)
پرانا 15-11-11, 07:20 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بری ہی ہو گی بھلی تو کچھ کچھ ہی ہوتی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ام احمد (15-11-11)
پرانا 15-11-11, 07:36 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کٹ گئی عمر کس طرح قتیل
وہ بری تھی کہ بھلی یاد نہیں
بہت شکریہ ایک اچھی نظم پیش کی ہے آپ نے
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, کٹ, کیسے, کس, گلی, گئی, گزار, ھے, ڈھلی, چلی, چال, اپنے, ایسے, بہترین, بری, تلک, تحریر, جلی, زمانے, شکر, شمع, شام, طرح, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 3 02-04-12 12:17 AM
زخم تنہائی میں خوشبوئے حنا کس کی تھی نبیل خان شعر و شاعری 5 07-11-11 11:05 PM
وہ اس کالج کی شہزادی تھی وہ شاہانہ پڑھتی تھی The Great مزاحیہ شاعری 1 13-09-09 10:20 AM
کل جنہیں زندگی تھی راس بہت The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:23 PM
تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 27-01-09 08:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger