واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری

شعر و شاعری شعر و شاعری

وہ جو حبیب ھوتے ھیں ۔دل کے قریب ھوتے ھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-10-08, 02:47 AM   #1
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وہ جو حبیب ھوتے ھیں ۔دل کے قریب ھوتے ھیں

وہ جو حبیب ھوتے ھیں ۔دل کے قریب ھوتے ھیں

دوستوں ایک غزل آپ سب کی نزر اچھی لگے تو حوصلہ ورنہ تنقید کرنا آپ کا ھق ھے
وہ جو دل کے قریب ھوتے ھیں
لوگ و ہ بڑے عجیب ھوتے ھیں
محبت کے بعد کچھ نہیں رہتا اپنا
قسمیت والوں کے ایسے نصیب ھوتے ھیں

جوقطرہ قطرہ محبت کا بھر دیتے ھیں زہر
وہی محبوب ھی دل کے قریب ھوتے ھیں
جن سے زخم کھا کر بھی دل کو ملے سکون
بڑے پیارے دل کو وہ طبیب ھوتے ھیں

کیسے چاہئوں نجات اپنے زخموں کی میں
ایسے زخم ھی تو دل کونصیب ھوتے ھیں
روح اور دل کا رشتہ تو اسی سے ھے ستارہ
وہ جو قاتل ھو کر بھی حسیب ھوتے ھیں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
J.S (06-10-08), Real_Light (23-10-08), ابن جلال (06-10-08), عبدالله (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 02:55 AM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وہ جو حبیب ھوتے ھیں ۔دل کے قریب ھوتے ھیں

واہ واہ بہت خوب بہت خوب
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 03:16 AM   #3
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وہ جو حبیب ھوتے ھیں ۔دل کے قریب ھوتے ھیں

بہت شکریہ جاوید جی خوش رہو
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (09-10-08)
پرانا 06-10-08, 03:22 AM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وہ جو حبیب ھوتے ھیں ۔دل کے قریب ھوتے ھیں

خوش رہوں
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 09:04 PM   #5
Member
اجنبی
 
عبدالله's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 314
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وہ جو حبیب ھوتے ھیں ۔دل کے قریب ھوتے ھیں

بہت خوب
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبدالله آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالله کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (06-10-08)
پرانا 06-10-08, 09:25 PM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وہ جو حبیب ھوتے ھیں ۔دل کے قریب ھوتے ھیں

وہ کیا بات کہی ہے آپ نے

وہ جو دل کے قریب ھوتے ھیں
لوگ و ہ بڑے عجیب ھوتے ھیں
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-08, 02:58 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وہ جو حبیب ھوتے ھیں ۔دل کے قریب ھوتے ھیں

ھممممممممممم اچھی کوشش ھے لکھتی رھو
Haya 786 آف لائن ہے   Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (23-10-08)
پرانا 14-10-08, 03:01 AM   #8
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وہ جو حبیب ھوتے ھیں ۔دل کے قریب ھوتے ھیں

حیا جی بہت شکریہ آپ نے جو لکھا اچھی کوشش ھے لکھتی رہو تو مجھے اپنی ایک استانی یاد آگیی۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (23-10-08)
پرانا 23-10-08, 03:00 PM   #9
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وہ جو حبیب ھوتے ھیں ۔دل کے قریب ھوتے ھیں

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ اچھی شاعری ہے۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (23-10-08)
پرانا 23-10-08, 03:13 PM   #10
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وہ جو حبیب ھوتے ھیں ۔دل کے قریب ھوتے ھیں

شکریہ عائشہ جی ۔ حوصلہ افزائی کا
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (23-10-08)
پرانا 24-10-08, 12:46 AM   #11
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وہ جو حبیب ھوتے ھیں ۔دل کے قریب ھوتے ھیں

ایسے کچھ لوگ بھی جہاں میں ھیں
خود=جو= اپنے= رقیب =ہوتے= ھیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (25-10-08)
پرانا 24-10-08, 01:03 AM   #12
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وہ جو حبیب ھوتے ھیں ۔دل کے قریب ھوتے ھیں

فیصل جی محبت کرنے والے خود کے ھی رقیب ھوتے ھیں ۔ اس میں کوئی شک نہیں ورنہ جان بوجھ کر کون خود کو آگ لگاتا ھے۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (24-10-08)
جواب

Tags
color, پیارے, لوگ, محبت, خوش, دل, شاعری, غزل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
طالبان امن سمجھوتے کے لیے مزاکرات پر رضا مند اداس ساحل خبریں 17 15-10-10 12:30 AM
کھوتے دیاں مجبوریاں احمدنواز دلچسپ اور عجیب 7 24-07-10 10:52 PM
درد ھوتے ھیں کئی دل میں چھپانے کے لئے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:12 PM
لڑکے اتنے گندے ھوتے ھیں وسیم قہقہے ہی قہقے 2 17-02-09 10:21 PM
سمجھوتہ عبدالقدوس قہقہے ہی قہقے 0 19-04-08 03:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger