|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,396
شکریہ: 1,554
2,986 مراسلہ میں 8,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
وہ جو دعویدار ہے شہر میں کہ سب ہی کا نبض شناس ہوں کبھی آ کے مجھ سے تو پوچھتا کہ میں کس کےغم میں اداس ہوں یہ میری کتاب حیات ہے، اسے دل کی آنکھ سے پڑھ ذرا میں ورق ورق تیرےسامنے، تیرے روبرو، تیرے پاس ہوں یہ تیری امید کو کیا ہوا، کبھی تُو نےغور نہیں کیا کسی شام تو نے کہا تو تھا تیری سانس ہوں تیری آس ہوں یہ تیری جدائی کا غم نہیں کہ یہ سلسلے تو ہیں روز کے تیری ذات اس کا سبب نہیں، کئی دنوں سے یونہی اداس ہوں کسی اور کی آنکھ سے دیکھ کر، مجھے ایسے ویسےلقب نہ دے تیرا اعتبار ہوں جانِ من، نہ گمان ہوں نہ قیاس ہوں اعتبار ساجد
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (04-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شیئرنگ ہے ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | گلاب خان (04-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
یہ تیری جدائی کا غم نہیں کہ یہ سلسلے تو ہیں روز کے تیری ذات اس کا سبب نہیں، کئی دنوں سے یونہی اداس ہوں بلکل گلاب بھائی یہی بات ہے وہ کیا کہتےہیں "بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی "
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | گلاب خان (05-09-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے،, کئی, کتاب, کس, گمان, پاس, ورق, نہیں،, آنکھ, اللہ, السلام, امید, اداس, اسے, اعتبار, حیات, دیکھ, دل, ذات, روز, سلسلے, سانس, سبب, شہر, شام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وہ جو دعویدار ھے شہر میں کہ سبھی کا نبض شناس ہوں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 26-08-09 11:09 AM |
| وہ جو دعویدار ھے شہر میں کہ سبھی کا نبض شناس ھوں | The Great | شعر و شاعری | 4 | 14-08-09 08:37 PM |
| ملین پونڈ جیک پاٹ لاٹری کے دعویدار سامنے نہیں آئے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:17 AM |