| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
وہ جو عشق پیشہ تھے
دل فروش تھے مر گئے! وہ ہوا کے ساتھ چلے تھے اور ہوا کے ساتھ بکھر گئے وہ عجیب لوگ تھے برگِ سبز کو برگِ زرد کا روپ دھارتے دیکھ کر رخِ زرد اشکوں سے ڈھانپ کر بھرے گلشنوں سے مثالِ سایۂ ابر پل میں گزر گئے وہ قلندرانہ وقار تن پہ لپیٹ کر گھنے جنگلوں میں گھری ہوئی کھلی وادیوں کی بسیط دھند میں رفتہ رفتہ اتر گئے!
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, magenta, فروش, کھلی, گھری, گزر, پہ, پیشہ, وقار, لپیٹ, لوگ, اتر, اشکوں, بکھر, تن, جنگلوں, دھند, دھارتے, دیکھ, روپ, زرد, ساتھ, سبز, عجیب, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔ چاچی | رضی | میری ڈائری | 44 | 27-01-11 11:24 AM |
| سریز کے آغاز سے ہی سٹہ باز ذوالقرنین کو گھیرنے کیلئے سرگرم تھے | مزمل فاروق | خبریں | 1 | 09-11-10 11:04 PM |
| پیر ریاض علی شاہ شریعت و طریقت کے مبلغ تھے، عون نقوی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 1 | 29-11-08 08:35 PM |
| فلم ”من تھن“ 30 سنیماؤں میں نمائش کے لیے پیش کر دی گئی | خرم شہزاد خرم | فلمی دنیا | 0 | 05-01-08 10:38 AM |
| صحافی گورنر ہاؤس جاکر یادداشت پیش کرنا چاہتے تھے، پولیس نے اچانک تشدد شروع کردیا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:43 AM |