واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-07-11, 08:17 PM   #1
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر

وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر

میرے چارہ گر کو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر،وہ حساب ہم نے چکا دیا ...
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (22-11-11), skjatala (20-07-11), نبیل خان (21-11-11), حیدر (21-07-11), سیفی خان (20-07-11), عروج (21-11-11)
پرانا 19-07-11, 08:20 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جو چلے تو جاں سے گُزر گئے

جو رُکے تو کوہِ گراں‌تھے.جو چلے تو جاں سے گُزر گئے
راہِ یار ہم نے قدم قدم تُجھے یادگار بنا دیا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (22-11-11), نبیل خان (21-11-11), حیدر (21-07-11), سیفی خان (20-07-11)
پرانا 19-07-11, 09:05 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج کیوں جان سے گزرنے کی باتیں ہو رہی ہیں؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (21-11-11), حیدر (21-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11)
پرانا 19-07-11, 09:30 PM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ادبی بندہ ہورہا ہوں میں بھی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (21-11-11), حیدر (21-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11)
پرانا 20-07-11, 09:46 PM   #5
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر،وہ حساب ہم نے چکا دیا ...
شکر ہے ! ملک صاحب لگتا ہے اپنے پیر کے چنگل سے آزاد ہوگئے ہو۔
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (21-11-11), حیدر (21-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11)
پرانا 20-07-11, 10:02 PM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
شکر ہے ! ملک صاحب لگتا ہے اپنے پیر کے چنگل سے آزاد ہوگئے ہو۔
یہ چنگل نہیں یہ تو پیار ، محبت ، خلوص ، اعتماد ، چاہت ،اعتبار کا حصار ہے جناب
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (21-11-11), حیدر (21-07-11), راجہ اکرام (21-07-11)
پرانا 20-07-11, 11:16 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مقام: sialkot
عمر: 23
مراسلات: 55
کمائي: 1,422
شکریہ: 67
44 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کرو کج جبیں پہ سر کفن میرے قاتلوں کو گمان نہ ہو
کہ غرور عشق کا بانکپن پس پشت ہم نے بھولا دیا
سائل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سائل کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (21-11-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 01:36 AM   #8
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,100
شکریہ: 1,348
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کرو کج جبیں پہ سرِ کفن مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
کہ غرورِ عشق کا بانکپن پسِ مرگ ہم نے بھلا دیا
............فيض
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (21-07-11), نبیل خان (21-11-11), حیدر (21-07-11), سائل (08-08-11)
پرانا 21-07-11, 08:52 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
شکر ہے ! ملک صاحب لگتا ہے اپنے پیر کے چنگل سے آزاد ہوگئے ہو۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
یہ چنگل نہیں یہ تو پیار ، محبت ، خلوص ، اعتماد ، چاہت ،اعتبار کا حصار ہے جناب
لگتا ہے پیر صاحب نے اپنے جاسوس مُرید ہر طرف چھوڑے ہوئے ہیں تاکہ بغاوت کو فی الفور سرد کیا جا سکے۔ اب یہی دیکھ لیں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-07-11), ننھا بچہ (21-07-11), نبیل خان (21-11-11)
پرانا 21-07-11, 11:29 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ادبی لوگ ہونے کے دعوے دار ذرا اس کی "سلیس" اردو تو فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی وہا‌ں ایک حرف تھا کشتنی
جو کہا تو سن کے اڑا دیا جو لکھا تو پڑھ کے مٹا دیا
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-07-11), ننھا بچہ (21-07-11), نبیل خان (21-11-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 11:39 AM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا
جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو تنِ داغ داغ لُٹا دیا
مرے چارہ گر کو نوید ہو صفِ دُشمناں کو خبر کرو
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چُکا دیا
کرو کج جبیں پہ سرِ کفن مرے قاتلوں کو گماں نہ ہ
و کہ غرورِ عشق کا بانکپن پسِ مرگ ہم نے بھلا دیا
ادھر ایک حرف کہ کشتنی، یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی
جو کہا تو سنُ کے اڑا دیا،جو لکھا تو پڑھ کے مٹا دیا
جو رُکے تو کوہِ گراں تھے ہم، جو چلے تو جاں سے گزر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

Last edited by عدنان دانی; 21-07-11 at 11:44 AM.
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (21-11-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 11:43 AM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
ادبی لوگ ہونے کے دعوے دار ذرا اس کی "سلیس" اردو تو فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہاں لاکھ عذر تھا گفتنی وہا‌ں ایک حرف تھا کشتنی
جو کہا تو سن کے اڑا دیا جو لکھا تو پڑھ کے مٹا دیا
سمپل
شاعر اس شعر میں کمرہ امتحان کی منظر نگاری انتہائی ڈراؤنے انداز میں کرتے ہوئے بیان کرتا ہے کہ۔ جو یاد کرو یہاں آ کہ سب بھول جاتا ہے
تیاری کرتے ہوئے کوئی لاکھ الفاظ یاد کئیے لیکن جب لکھنے کے باری آئے تو ایک لفظ لکھنا بھی کُشتی کرنےکے مترادف لگا اور اللہ اللہ کر کے جو لفظ لکھا شاعر کا دلِ ناتواں س سے مطمئن نہ ہوا اس کو لکھ کے مٹا دیا کے مبادہ ایگزامینر پر اس کا اُلٹا اثر نہ ہوجائے۔ اور ادھر اُدھر سے جو پوچھنے کے کوشش کی تو وہ سب الفاظ اُڑ گئے



Last edited by ننھا بچہ; 21-07-11 at 12:02 PM.
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (21-11-11), حیدر (21-07-11), سیفی خان (21-07-11), عبداللہ آدم (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 11:48 AM   #13
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

روح فیض پچھلے 3 منٹ سے پھڑ پھڑا رہی ہے ننھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ بلبلا بھی رہی ہے!!!

اللہ تمہیں ہدایت دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (21-11-11), حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 12:03 PM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


اب اس میں کیا بُرا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-07-11)
پرانا 21-07-11, 12:04 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
یہ چنگل نہیں یہ تو پیار ، محبت ، خلوص ، اعتماد ، چاہت ،اعتبار کا حصار ہے جناب
آج آپ نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (21-11-11), حیدر (21-07-11), سیفی خان (21-07-11)
جواب

Tags
color, purple, size, ہیں؟, ہورہا, ہو،, گُزر, گر, گزرنے, یادگار, قدم, قرض, چکا, نوید, چارہ, آج, آزاد, ادبی, بنا, بندہ, تُجھے, جان, حساب, خبر, دشمناں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پرازفرحت اشتیاق زارا ناول 2 20-01-11 01:33 PM
گریز شب سے سحر سے کلام رکھتے تھے پاکستانی نوشی گیلانی 4 14-10-10 08:44 AM
ایک صاحب خود کو بہت زیادہ عقلمند سمجھتے تھے The Great قہقہے ہی قہقے 7 15-11-09 05:31 PM
باپ بیٹے سے: تم کب تک پڑھتے رہے تھے؟ The Great قہقہے ہی قہقے 0 16-09-09 03:56 PM
ہم اکیلے ہی سہی شہر میں کیا رکھتے تھے Zullu230 شعر و شاعری 0 18-03-08 05:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger