| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تجھے اب کس لیۓ شکوہ ہے بچے گھر نہیں رہتے
جو پتے زرد ہو جائيں وہ پیڑوں پر نہیں رہتے تو کیوں بے دخل کرتا ہے مکانوں سے مکینوں کو وہ دہشت گرد بن جاتے ہیں جن کے گھر نہیں رہتے جھکا دے گا تیری گردن کو یہ خیرات کا پتھر جہاں میں مانگنے والوں کے اونچے سر نہیں رہتے یقنا'' یہ رعایا بادشاہ کو قتل کر دے گی مسلسل جبر سے اسلم دلوں میں ڈر نہیں رہتے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (10-10-11), محمدعدنان (10-10-11), wajee (10-10-11), ابرارحسین (10-10-11), احمد نذیر (10-10-11), حسن قادری (10-10-11), رضی (11-10-11), سیفی خان (10-10-11), سحر (10-10-11), عبداللہ آدم (11-10-11) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (10-10-11), احمد نذیر (10-10-11) |
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
واقعی یہی حال ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خدا ہمارے حال پہ رحم کرے اٰمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (10-10-11), احمد نذیر (10-10-11) |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ یا تو سمجھے نہیں یا سمجھ کر نا سمجھ بن رہے ہیں غور کریں تو کیوں بے دخل کرتا ہے مکانوں سے مکینوں کو ایک بار پھر غور کریں تو کیوں بے دخل کرتا ہے مکانوں سے مکینوں کو |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ معاف کرے لیکن جو طرز عمل آپ نے اپنایا اور سیاق و سباق سے کلام کو ہٹا کر پیش کیا بالکل اسی طرح قرآن کریم کے ساتھ بھی لوگوں نے کیا، اور پھر اعتراضات کرنے شروع کر دیے کتاب اللہ پر ۔
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد نذیر (10-10-11) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
راجہ اکرم بھائی غزل بھی صحیح ہے اور الفاظ بھی درست ہیں اور میں سمجھ بھی گیا تھا تب ہی تو اپ سب کو اتنا دور لے کر نکل گیا وجہ ہم افسوس کریں بھی تو کس بات کا ؟ اس بات کا کہ اللہ نے ہم سے ہمارے صبر و شکر کا امتحان لیا ہے اور لے رہا ہے ؟ |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| quote, کرتا, گھر, گرد, گردن, پاکستان, یہی, والوں, لگتا, مکینوں, مانگنے, اونچے, بے, جن, جائے, حقیقی, حقیقت, خیرات, خوب, خدا, دہشت, دیکھا, دے, دخل, رہتے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| برطانیہ میں 25فیصد بچے پاکستانی اور انڈین خاندانوں میں پیدا ہوتا ہیں | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 5 | 15-12-10 12:35 AM |
| سیالکوٹ میں قتل ہونے والے بھائی ڈاکو نہیں تھے، انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش | گلاب خان | خبریں | 4 | 02-09-10 01:37 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:13 AM |
| انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 9 | 23-08-07 04:47 PM |