| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ رنگوں میں ڈھلی لڑکی
کبھی جب بات کرتی ہے تو اس کے لفظ خوشبو کی طرح محسوس ہوتے ہیں وہ ہنستی ہے تو جیسے سارا عالم اس ہنسی میں ڈوب جاتا ہے وہ لب اس کے، وہ آنکھیں اور وہ چہرے کی شادابی کہ جیسے اپسرا کوئی وہ میرا نام لیتی ہے تو میری روح میں جیسے نشہ سا اک اُترتا ہے مرا مَن جھوم اٹھتا ہے وہ رنگوں میںڈھلی لڑکی جھکائے اپنی پلکوں کو کبھی مجھ سے جو کہتی ہے مجھے تم سے محبت ہے تو اس کا شرمگیں لہجہ، یقیں مجھ کو دلاتا ہے کہ دُنیا خوبصورت ہے وہ رنگوں میں ڈھلی لڑکی اُداسی کے گھنے سایوں کو جب بھی اُوڑھ لیتی ہے مرا دل خون روتا ہے میں اس کی شربتی آنکھوں کے نم سے بھیگ جاتا ہوں وہ رنگوں میں ڈھلی لڑکی جسے مجھ سے محبت ہے مرا اظہار سنتی ہے تو پھر سب بھول جاتی ہے جھکائے اپنی پلکوں کو وہ ایسے مسکراتی ہے کہ جیسے اپسرا کوئی وہ رنگوں میں ڈھلی لڑکی مرے لفظوں میں رہتی ہے مجھے اکثر یہ کہتی ہے مجھے تم سے محبت ہے
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| لڑکی, محبت, خون, روتا, عالم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ممبئی میں قائداعظم کی اربوں روپے مالیت کی جائیداد پر بھارت کاقبضہ | ALI-OAD | خبریں | 11 | 16-11-10 08:15 PM |
| بھارت میں ہیجڑوں کیلئے ایک ہزا ر روپے ماہانہ وظیفہ مقرر | گلاب خان | خبریں | 5 | 15-11-10 10:08 AM |
| رمضان سے ایک ماہ قبل ہی کروڑوں روپے مالیت کی اشیا خوردونوش ذخیرہ کرلی گئیں | جاویداسد | خبریں | 2 | 15-07-10 12:18 PM |
| روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر | ابن جلال | خبریں | 0 | 16-10-08 01:46 PM |
| پروں میں شام ڈھلتی ہے | محمدعدنان | شعر و شاعری | 0 | 25-08-07 03:35 PM |