| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
وہ سلسلے وہ شوق وہ نسبت نہیں رہی اب زندگی میں ہجر کی وحشت نیں رہی ٹوٹا ہے جب سے اس کی مسیحائی کا طلسم دل کو کسی مسیحا کی حاجت نہیں رہی ... پھر یوں ہوا کہ کوئی شناسا نہیں رہا پھر یوں ہوا کہ درد میں شدت نہیں رہی پھر یوں ہوا کہ ہو گیا مصروف وہ بہت اور ہمیں یاد کرنے کی فرصت نہیں رہی اب کیا کسی کو چاہیں کہ ہم کو تو ان دنوں ....خود اپنے آپ سے بھی محبت نہیں رہی
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر (11-10-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کی اک اک ادا سے جھلکنے لگا خلوص
جب ہم کو اعتبار کی عادت نہیں رہی |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آمد کا شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہجر, فرصت, کوئی, یوں, وحشت, لگا, نیں, چاہیں, نسبت, محبت, مسیحائی, مصروف, اپنے, ادا, اعتبار, خود, درد, زندگی, سلسلے, شکریہ, شوق, شناسا, شدت, عادت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|