واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


وہ عجب انداز سے رویا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-10, 02:25 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وہ عجب انداز سے رویا

وہ عجب انداز سے رویا

وہ عجب انداز سے رویا
لگ کر میرےکندھے سے آج،
تیرا خود سے روٹھے رھنا
مجھ سے برداشت نہیں ھوتا ،
زخمی زخمی مجھے رکھنا ،
ترسے ترسے خود رھنا،
بلک بلک کرتیرا رونا ،
سسک سسک کرتیرا سونا
مجھے برباد کرتا ھے ،
مجھے برباد کرتا ھے،
میں اُس سے گویا ھوئ ،
کیوں تم آج بلک رھے ھو،
تمھیں تو میرے جسم میں ،
مقّید رھتے مدتوں ھو گئ ،
تم آج مجھ سے یوں ملتجی کیوں ھو،
آج مجھ سے گریزاں کیوں ھو،
وھ سسکا تڑپ کر بولا ،
پہلے تیرے صبر میں اِک اُمید پنہاں تھی ،
جو کہ اب ٹُوٹ رھی ھے،
بجھ رھی ھے ،
تیرے وجود کی مانند
اِک شمع کی مانند ،
تجھے تو سلیقہ تھا اوروں کو بھی لُبھانے کا،
تجھے تو قرینہ تھا اوروں کو بھی سمجھانے کا ،
تم مجبور اسقدر کیوں ھو گئ ھو ،
آج مجھے بتاؤ ،
اپنی بپتاء سناؤ ،
میں کیا کہتی ، خاموش ھو گئ ،
محبوب نے امید جو توڑ ڈالی ھے ۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
J.S (10-09-10), shafresha (18-09-10), فیصل ناصر (04-09-10), ھارون اعظم (10-09-10), ناصحی (10-09-10), مرزا عامر (09-09-10), عبدالقدوس (11-09-10)
کمائي نے عروج کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-09-10 J.S واقعی بہت خوب 50
پرانا 04-09-10, 04:59 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے مکرمی عروج صاحبہ
اسی طرح اچھی اچھی پوسٹنگ کرتی رہیئے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), فیصل ناصر (04-09-10), مرزا عامر (09-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10), عروج (14-10-10)
پرانا 09-09-10, 10:41 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے قارئین کو عید مبارک ہو ،
انشاءالّٰلہ عید کے بعد نئی کاوش پیشِِِِِ خدمت کروں گی ۔

Last edited by عروج; 13-01-11 at 02:01 PM.
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-09-10)
پرانا 10-09-10, 12:17 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی کاوش ہے محترمہ...................
جاری رکھیں
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), عروج (14-10-10)
پرانا 10-09-10, 12:52 AM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے اسکی مکمل سمجھ نہیں آ رہی، اسکا اگر کوئی سادہ الفاظ میں خلاصہ لکھ دے تو مہربانی ہوگی Name:  no.gif
Views: 84
Size:  899 بائٹس
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10), عروج (15-12-10)
پرانا 10-09-10, 02:03 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو خود محترمہ ہی کر سکتی ہیں............................
مشکل کام ہے کافی
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), ناصحی (10-09-10), عروج (15-12-10)
پرانا 10-09-10, 02:06 AM   #7
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
مجھے اسکی مکمل سمجھ نہیں آ رہی، اسکا اگر کوئی سادہ الفاظ میں خلاصہ لکھ دے تو مہربانی ہوگی منسلکہ فائل 34321
اس کے لئے اردو سیکھنی پڑے گی آپ کو۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), ناصحی (10-09-10), راجہ اکرام (18-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10), عروج (15-12-10)
پرانا 10-09-10, 02:26 AM   #8
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے تو اردو پاک نیٹ پر میں بہت تیزی سے سیکھ رہا ہوں البتہ شعر و شاعری کے میدان میں اس کی رفتار بہت کم ہے۔Name:  sarcastic.gif
Views: 70
Size:  3.6 KB
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), ھارون اعظم (10-09-10), عبدالقدوس (11-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10), عروج (15-12-10)
پرانا 10-09-10, 07:24 AM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,098
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), عبداللہ آدم (10-09-10), عروج (14-10-10)
پرانا 15-09-10, 05:34 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
مجھے اسکی مکمل سمجھ نہیں آ رہی، اسکا اگر کوئی سادہ الفاظ میں خلاصہ لکھ دے تو مہربانی ہوگی منسلکہ فائل 34321
،
جب روح تک رسائ ہو جاتی ھے تودل آپ کے ساتھ ایسی ھی گفتگو کرتا ھے ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), ناصحی (15-09-10), راجہ اکرام (18-09-10), عبداللہ آدم (19-09-10)
پرانا 15-09-10, 06:08 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت زخم دیتی ھے ،
تم نے پڑھا ،
صحیح پڑھا،
تم نے سنا ،
صحیح سنا ،
تم نے جانا؟
صحیح جانا،
مگرکیسے جانا؟
یہ تو لمحوں نہیں ،
طویل راتوں کا اک چلہ ھے،
تاریک دنوں کا دُ کھ ھے ،
تمہید ھے اذ یّت بھری ،
مشقّت سے سجی ،
بِلا مزدوری سے سنوری،
زندگی کا،
یہ زخم توگہرا کُہر ھے، 
جو کبھی نہیں چھٹتا ،
بڑھتا ھی رھتا ھے،
ناسُور کی طرح،
جسکا کوئ توڑ نہیں ،
دواء نہیں،
دعا بھی نہیں،
محبت کا ڈسا پانی نہیں مانگتا،
ھاں،
شادیانوں میں رونا،
غمی میں ھنسنا ،
اسپر لوگوں کا ھنسنا ،
اسکا مقدّر ٹھر جاتا ھے ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-09-10)
پرانا 18-09-10, 07:37 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئ نظم کہاں لکھوں ،راہنمائ کر دیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-09-10)
پرانا 18-09-10, 07:53 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم محترمہ عروج صاحبہ
فی الحال مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں اور اپنی نئی تخلیق وہاں لکھ کر پوسٹ کر دیں
http://pak.net/newthread.php?do=newthread&f=144
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), عروج (15-12-10)
پرانا 19-09-10, 12:06 AM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر آپ اپنے لیے ایک گوشہ منتخب کرنا چاہیں تو یہ بھی ہو سکتا ہے....................

ملاحظہ فرمائیں شاعروں کی بیٹھک....................یہں سب شعراء کے لیے علیحدہ سکیشن بنے ہوئے ہیں جن میں سے تقریبا سب ہی غائب ہیں.................منتظمین سے گزارش کریں کہ وہ آپ کے لیے بھی ایک سیکشن بنا دیں...............بس پھر مزے کریں

والسلام
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (08-10-10)
پرانا 20-02-11, 01:49 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Unhappy کیوں؟

کوئی بھی ممبر میری کاوشیں کیوں نہیں پڑھتا جبکہ مہمانوں کے پڑھنے والے اکاؤنٹ میں اضافہ ھوتا رھتا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کوشش, کاوش, کروں, کرتی, گی, پوسٹنگ, نئ, مہربانی, مکمل, مبارک, محترمہ, الفاظ, اچھی, اچھے, اسکی, اسکا, خدمت, دے, رکھیں, سمجھ, سادہ, طرح, عید, عروج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 21 09-08-11 01:20 AM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger