واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


وہ عرب کا شہزادہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-10-11, 07:57 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,309
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 795 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وہ عرب کا شہزادہ

وہ عرب کا شہزادہ

عالم فانیکی رنگینی سے رخ موڑ کر دلنشیں محلوں میں سامان تعیش چھوڑکر
ہوگیاآزاد زنجیرغلامی توڑ کر رکھ دیا اس نےعدواللہ کاسرپھوڑ کر
اس کے دشمن کی جبیں اب بھیعرق آلود ہے منزل مقصودکاہر رستہ مسدودہے
زہداپنایاتھااس نے مالو زرہوتے ہوے دربدرپھرتاتھاعالیشان گھرہوتے ہوے
اپنی ہستی کومٹایاکروفرہوتے ہوے بن گیامعیوب وہ اہل ہنر ہوتے ہوے
لیکن اس کےعیب پراہل ہنرقربان ہیں اہل دل اہل وفا اہل نظرقربان ہیں
کیاتڑپ تھی اسکےاندرکیف وکم کےباوجود کیوں فقیری اس نے لی جاہ وحشم کےباوجود
کیوں جفاکش بن گیانازونعم کے باوجود کیوں عجم کا رخ کیا اس نے حرم کے باوجود
کوئ تو مقصود تھا اس کی نظر کے سامنے جس کی خاطرڈٹ گیاخوف وخط کے سامنے
وہ نہیں‌الجھاکبھی بھی فکرناونوش میں شوق جنت موجزن تھا اس کے عقل ہوش میں
وہ جواں‌نکلا تھاکل جودین حق کے جوش میں‌ آج وہ پہنچا بلآخر حور کی آغوش میں
باغ رضوان منتظرتھااسکی آمدکے لیے کٹ مراجوگلشن دین محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
وہ عرب کا شہزادہ بن کے درویش عجم چھوڑ کرباب حرم پہنچاگلستان ارم
اس کی فرقت پر ہےگووفاکی آنکھ نم جزبہ شہادت تاابد ہوگا نہ کم
اک اسامہ کیا گیا لاکھوں اسامہ چھوڑ کر رکھ دیااہل وفاکی سوچ کا رخ موڑکر
اثرجونپوری
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (04-10-11), مرزا عامر (04-10-11), حیدر (04-10-11), حسن قادری (04-10-11), راجہ اکرام (04-10-11), رضی (06-10-11), سیفی خان (04-10-11), شمشاد احمد (06-10-11), عبداللہ آدم (08-10-11), عروج (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 12:40 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی شہزادہ تھا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (04-10-11), نبیل خان (04-10-11), حیدر (04-10-11), حسن قادری (04-10-11), عبداللہ آدم (08-10-11), عروج (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 02:58 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اچھی تحریر ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (04-10-11), نبیل خان (04-10-11), حیدر (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 03:10 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہ
ہزاروں بے گناہ کا قاتل حوروں کی آغوش میں۔
ایڈمن سے التماس ہے کہ ایسی پوسٹیں لگانے کی اجازت نہ ہی دی جائے تو اچھا ہے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 03:16 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مائیک میولن صاحب کے ارشادات عالیہ اور پاکستانی اے پی سے کے بعد جب کہ سب کی آنکھیں کھل چکی ہیں اب تو پاکستانی حکومت بھی اسامہ کو شہزادہ ہی مانتی ہو گی۔ بس سرکاری طور پر اعلان کرنا باقی ہے


نوٹ: اس طرح کی پوسٹ میں کوئی مضائقہ نہیں ۔۔ شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (04-10-11), نبیل خان (04-10-11), حیدر (04-10-11), حسن قادری (04-10-11), سیفی خان (04-10-11), شمشاد احمد (06-10-11), عبداللہ آدم (08-10-11)
پرانا 04-10-11, 03:20 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
مائیک میولن صاحب کے ارشادات عالیہ اور پاکستانی اے پی سے کے بعد جب کہ سب کی آنکھیں کھل چکی ہیں اب تو پاکستانی حکومت بھی اسامہ کو شہزادہ ہی مانتی ہو گی۔ بس سرکاری طور پر اعلان کرنا باقی ہے


نوٹ: اس طرح کی پوسٹ میں کوئی مضائقہ نہیں ۔۔ شکریہ
میں‌اپ کو بھی ایک شہزادہ مانتا ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 03:21 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میں‌اپ کو بھی ایک شہزادہ مانتا ہوں
صرف آپ ہی نہیں ایک دنیا مانتی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (06-10-11), نبیل خان (04-10-11), حیدر (04-10-11), حسن قادری (04-10-11), عبداللہ آدم (08-10-11), عروج (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 04:06 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
صرف آپ ہی نہیں ایک دنیا مانتی ہے
دنیا آپ کو شہزادہ مانتی ہے کہ پیر صاحب
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 04:09 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
دنیا آپ کو شہزادہ مانتی ہے کہ پیر صاحب
شہزادہ پیر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (06-10-11), نبیل خان (04-10-11), حیدر (04-10-11), حسن قادری (04-10-11), عبداللہ آدم (08-10-11), عروج (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 04:30 PM   #10
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
شہزادہ پیر
بخدا میں بھی یہ لکھنا چاہ رہا تھا مگر آپ کے لکھے پر نظر پڑ گئی
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (04-10-11), نبیل خان (04-10-11), حسن قادری (04-10-11), راجہ اکرام (06-10-11), عروج (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 04:39 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور میں نے شیزادہ۔۔۔۔۔۔ لکھا تھا۔
وہ کدھر گیا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-10-11, 04:51 PM   #12
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھا گ گیا ۔ ۔ ۔ ۔ جب ”” شہزادہ ““ آجائے تو ”” شیزادے “““ بھاگ جایا کرتے ہیں
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (04-10-11), نبیل خان (04-10-11), حیدر (06-10-11), حسن قادری (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 05:15 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب توھرماں ایسی تربیت کرے گی کہ دنیا نہیں آخرت پیاری ھو۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (04-10-11), نبیل خان (04-10-11), حیدر (06-10-11), حسن قادری (04-10-11)
پرانا 04-10-11, 09:26 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,618
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,521 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ عرب کا شہزادہ تھا
۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب
حوروں کا راجہ ہے
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (04-10-11), حیدر (06-10-11), حسن قادری (04-10-11), راجہ اکرام (06-10-11), سیفی خان (04-10-11), عبداللہ آدم (08-10-11)
پرانا 04-10-11, 09:46 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,118
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,154 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
اب توھرماں ایسی تربیت کرے گی کہ دنیا نہیں آخرت پیاری ھو۔
ہاہاہاہہاہاہاہہاہاہاہاہا
ڈرپوک
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-10-11)
جواب

Tags
ہوگا, ہوے, ہستی, کٹ, وفا, وسلم, منزل, آنکھ, آج, آغوش, اسامہ, جنت, حق, حرم, رکھ, رخ, رستہ, سوچ, سامنے, سامان, شہادت, شوق, عقل, عالم, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger