واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


وہ ٹیلی فون والی لڑکی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-11, 06:12 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,618
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,521 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وہ ٹیلی فون والی لڑکی

وہ ٹیلی فون والی لڑکی

بہت یاد آتی ہے وہ ٹیلی فون والی لڑکی
کشت سے تڑپاتی ہے وہ ٹیلی فون والی لڑکی
میرانام لیکر جھومتی تھی وہ صبح وشام
اسی نام کودل سےمٹانا چاہتی ہے وہ ٹیلی فون والی لڑکی
جن ہونٹوں سے میرے پیار کا اقرار کیا تھا اس نے
اُُنہی ہونٹوں سےاب اِِِنکارکرتی ہے وہ ٹیلی فون والی لڑکی
ہم بھی دیوانے ہیں کبھی ہار نہیں مانیں گئے
دیکھتے ہیں کِتنا ستاتی ہے وہ ٹیلی فون والی لڑکی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 10:06 AM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ہم بھی دیوانے ہیں کبھی ہار نہیں مانیں گئے
دیکھتے ہیں کِتنا ستاتی ہے وہ ٹیلی فون والی لڑکی
یہ دیوانگی بالآخر غریب کر دے گی تجھکو
کبھی ملنے نہ آئے وہ ٹیلی فون والی لڑکی
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-08-11), نبیل خان (14-08-11), حیدر (14-08-11)
جواب

Tags
color, فون, ہونٹوں, ہار, ٹیلی, پیار, والی, لیکر, لڑکی, چاہتی, میرانام, ملنے, آتی, اقرار, تڑپاتی, دیوانے, دے, ستاتی, غریب, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تھری جی: ٹیلی کوم سروسز کی دنیامیں نئی ٹیکنولوجی سید محمد عابد اپکے کالم 4 20-07-11 02:05 PM
تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم زارا عمومی سائنس 5 17-03-11 12:16 PM
روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین گلاب خان شعبہ طب 0 19-02-11 03:12 AM
پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک شیخ ہمدان سیاست 0 05-08-08 09:55 PM
پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger