|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,223
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ کیوں نہ روٹھتا ، میں نے بھی تو خطا کی تھی
بہت خیال رکھا تھا بہت وفا کی تھی سنا ہے ان دنوں ہم رنگ ہیں بہار اور آگ یہ آگ پھول ہو میں نے بہت دعا کی تھی نہیں تھا قرب میں بھی کچھ مگر یہ دل ، مرا دل مجھے نہ چھوڑ ، بہت التجا کی تھی سفر میں کشمکش مرگ و زیست کے دوران نجانے کس نے مجھے زندگی عطا کی تھی سمجھ سکا نہ کوئی بھی مری ضرورت کو یہ اور بات کہ اک خلق اشتراکی تھی یہ ابتدا تھی کہ میں نے اسے پکارا تھا وہ آ گیا تھا ظفر اس نے انتہا کی تھی صابر ظفر
__________________
![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوئی, کس, کشمکش, پھول, وفا, قرب, چھوڑ, مگر, مرا, انتہا, ابتدا, اسے, بہار, خیال, خلق, دل, دنوں, دعا, رکھا, رنگ, زیست, زندگی, سکا, ضرورت, ظفر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ | گلاب خان | خبریں | 5 | 28-08-10 10:49 PM |
| ہوٹل میں امریکی فوجیوں کا پراسرار آپریشن! کیا حملہ ان فوجیوں پر تھا؟ | تفسیر حیدر | خبریں | 1 | 21-09-08 08:23 PM |
| کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 08:11 AM |
| سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 09:08 AM |
| میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 02:09 PM |