| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے تو ہم نے تجھ سے محبت بھی کی بہت
لیکن قبول جرم ، شرارت بھی کی بہت لے کر کہاں کہاں پھِرے ابیات کی کتاب ہم نے دیارِ غم کی سفارت بھی کی بہت ہائے وفا میں آ ہی گئیں تھک کے لغزشیں در دشتِ نجدِ عشق مسافت بھی کی بہت آخر کو آکے جم ہی گئے دل کے گھر میں سب ہم نے کچھ ان دُکھوں سے مروّت بھی کی بہت یہ کاروبارِ عشق ہی سودا زیاں کا تھا گو خرچِ نقدِ دل میں کفایت بھی کی بہت ہم موتیوں کے ڈھیر لٹائیں یہاں وہاں لوگوں نے شاعری کی تجارت بھی بہت
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| وفا, محبت, جرم, دل, سودا, شاعری, عشق, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے | فرحان دانش | شعر و شاعری | 3 | 25-11-09 05:07 PM |
| کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے | The Great | شعر و شاعری | 0 | 14-08-09 06:31 PM |
| ویسے تو زندگی میں کچھ بھی نہ اس نے پایا | خرم شہزاد خرم | مزاحیہ شاعری | 4 | 27-07-07 11:55 AM |