واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ٍفاصلے ایسے بھی ھوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-09, 09:28 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٍفاصلے ایسے بھی ھوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا

ٍفاصلے ایسے بھی ھوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا

ٍفاصلے ایسے بھی ھوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا

وہ کہ خوشبو کی طرح پھیلا تھا میرے چار سو
میں‌اسے محسوس کر سکتا تھا چھو سکتا نہ تھا

یہ سبھی ویرانیاں اس کے جدا ھونے سے تھیں
آنکھ دھندلائی ھوئی تھی شہر دھندلایا نہ تھا

آج اس نے درد بھی اپنے علیحدہ کر لئےَ
آج میں رویا تو میرے ساتھ وہ رویا نہ تھا

یاد کرکے اور بھی تکلیف ھوتی تھی عدیم
بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارہ نہ تھا
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کسی بھی ممبر کے تھریڈز یا مُراسلات کیسے تلاش کریں؟ shafresha پاک نیٹ ٹیوٹوریلز 8 10-01-11 10:06 PM
جھونکے پہ تیرا شک ہو، یہ سوچا نہ تھا کبھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 02-12-10 09:06 PM
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا Zullu230 شعر و شاعری 7 23-04-10 11:40 PM
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:18 AM
بھارت میں کامیابی حاصل کرنے کا کبھی سوچا بھی نہیں تھا محمدعدنان فلمی دنیا 1 04-11-07 08:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger