واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ٹھہرو!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-11, 11:05 AM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ٹھہرو!!!!!!

ٹھہرو!!!!!!

ٹھہرو!!!!!!

کسی بھی موڑ کا اگلے پڑاؤ پر ،
جدا ہی ہم کو ہونا ہے
تو اۤؤ پھر
یہیں اپنے اثاثوں کو الگ الگ کر لیں
یہ جتنے زخم دل پر ہیں ،
ادھر میری طرف کر دو
کہ تم اکثر یہ کہتے تھے ،
یہ سب میرے بدولت ہیں
تو پھر یہ زخم میرے ہیں ، مجھے دے دو
زرا دیکھو
یہاں کچھ خواب بھی ہونگے ،
جو مل کر ہم نے دیکھے تھے ،
انہیں تقسیم کرنا ہے
سو یوں کر لو
سہانے خواب تم رکھ لو ،
ادھورے سب مجھے دے دو
کہ میری یوں بھی عادت ہے ،
مجھے ٹوٹی ہوئی چیزوں سے اک بے نام رغبت ہے
سو اۤدھے خواب تم رکھ لو،
یہ آدھے خواب میرے ہیں
چلو تقسیم کا قصہ یہیں اب ختم کرتے ہیں
مگر ٹھہرو ، یہیں ٹھہرو
یہاں تم سے مجھے اک بات کہنا ہے ،
مجھے اک عہد لینا ہے
کسی بھی موڑ یا اگلے پڑاؤ پر ،
نہ مڑ کے دیکھنا مجھ کو
کہ مڑ کہ دیکھنے سے عہد کمزور پڑتے ہیں ،
ارادے ٹوٹ جاتے ہیں
صبر کے جام ہاتھوں سے پلوں میں جھوٹ جاتے ہیں
بہت نقصان ہوتا ہے ،
تم یہ نقصان مت کرنا
خیالی اس کہانی میں حقیقی رنگ مت بھرنا۔۔۔۔۔
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
al-hashim (04-11-11), نبیل خان (04-11-11), محمدعدنان (04-11-11), بنت حوا (04-11-11), سیپ (04-11-11)
پرانا 04-11-11, 03:56 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,618
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,521 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-11-11, 04:08 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-11-11, 06:36 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہونا, ہوتا, کہنا, کہانی, کرتے, یہیں, یوں, یا, قصہ, نام, مگر, مل, مت, اپنے, بے, جھوٹ, جام, خواب, دیکھنے, دے, دل, رنگ, عہد, عادت, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں کوئی ٹھکانہ نہیں، تمام ٹھکانے افغانستان میں ہیں۔ ۔ ۔ سراج الدین حقانی محمد یاسرعلی خبریں 1 18-09-11 04:33 PM
ٹھنڈے لب wajee اردو افسانے 4 20-08-10 04:45 AM
بولیاں / ماہیے / ٹپے اکرم پنجابی چوپال 6 04-06-10 10:28 PM
میری امنگو زرا سا ٹھہرو ۔ ۔ ۔ The Great شعر و شاعری 0 04-12-09 03:55 PM
وہاں اب درد ٹھہرا ہے۔ شیراز احمد شاعری اور مصوری 7 15-07-09 12:17 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger