| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پانی کی لہروں پہ حرف بیاں لکھنا چھوڑدو
ساحل پہ ریت کے کچے مکاں بنانا چھوڑدو چاہو تو بے سبب چاہو مجھے ورنہ میری مانو توچاہت کے اسباب بنانا چھوڑدو زمانہ نام ہے مشکلوں اور نفرتوں کا مجھے زمانے کے لیے یا میرے لیئے زمانہ چھوڑدو |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
دراصل شاعری واقعی ایک مشکل کام ہے ۔۔
اور اس وقت بہت زیادہ ہوجاتی ہے جب سننے والے مختلف سوچ رکھتے ہوں؟ اس قسم کے استعارے و محاورے بہت پرانے ہوچکے ہیں اور یہ اب عام گفتگو میں استعمال کیے جاتے ہیں لہروں پہ لکھنا ساحلوں پر گھر بنانا زمانہ بہت مشکل ہوگیا ہے وغیرہ وغیرہ نئے استعارے خود بناو ۔ ۔ ۔ الفاظ سے نئے محارورے ایجاد کرنا ، پیدار کرنا ہی فن ہے اگریہ شاعری کسی اور کی ہے تو الگ بات ہے اور اگر "یہ تم خود ہو" تو سمجھو کہ یہ بات دل توڑنے والی نہی بلکہ ایک نئی سوچ اور ایک اچھے شاعر کو پیدا کرنے کے لیے ہے اگر "یہ تم خود ہو" توسمجھو کہ ہمیں اچھے شاعروں کی بلکہ ہر قوم کو اچھے شعرا ، ادیب اور فلاسفرز کی ضرورت ہمیشہ رہے گی۔ اگر "یہ تم خود ہو" توسمجھو لوگ نئے محاورے اور استعارے تم سے بھی سننا چاہتے ہیں اگر "یہ تم خود ہو" توسمجھو، کہ یقینا یہ بدگمان کرنا نہی ہے اگر "یہ تم خود ہو" توسمجھو کہ یقینا یہ پریشان کرنا نہی ہے۔ یہ جملے ابھی ابھی صرف تمھارے لیے بنائے ہیں ان جملوں میں اگر شاعری چھلکے بھی تو شاعری مت سمجھنا ۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,618
شکریہ: 8,509
1,592 مراسلہ میں 3,521 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چاہو تو بے سبب چاہو مجھے ورنہ
میری مانو توچاہت کے اسباب بنانا چھوڑدو خوبصورت انداز ۔۔۔ دلکش آفر |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| clap, color, کچے, پہ, ھے۔, پانی, لہروں, لکھنا, لیئے, نفرتوں, نام, مکاں, مانو, مشکلوں, اچھی, اسباب, بے, بنانا, جوش, حرف, ریت, زمانہ, زمانے, سبب, شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 29-08-11 11:26 AM |
| غیر ملکی سواروں کی دو گاڑیاں پولیس کو دھوکہ دے کر پشاورمیں داخل | گلاب خان | خبریں | 10 | 25-08-11 11:13 PM |
| پرندوں کے گھونسلے سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا جھولا | محمدعدنان | دلچسپ اور عجیب | 2 | 23-01-11 01:07 AM |
| سندھ پولیس کی شر پسندوں اور بھتہ خوروں کیخلاف محدود آپریشن کی تیاری | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 03:58 AM |
| اسلام آباد: سکولوں کے بچوں کا خاموش مظاہرہ پولیس نے لاٹھیوں اور تھپڑوں کی بارش کردی | محمدعدنان | خبریں | 0 | 13-11-07 08:48 AM |