| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا ایسا جہاں ممکن ہے؟
جہاں فصلین سب سانجھی ہوں جہاں خوشیاں سب کی سانجھی ہوں جہاں غم کو بانٹا جاتا ہو انصاف کو جانچا جاتا ہو مزدور کو اجرت ملتی ہو اظہار کو جرات ملتی ہو تعلیم سب کو یکساں ہو ایک دور خوشی کا رقصاں ہو جہاں وڈیرا ہو نہ سردار ہو وحشت کا کاروبار نہ ہو ہاں کیا ایسا جہاں ممکن ہے؟ ہاتھوں میں ہاتھ ہمارا ہو انصاف ہمارا نعرہ ہو آؤ ظلم سے ایسے ٹکرائیں ہتھارے سارے مٹ جائیں ہمیں جھکنا نہیں، ہمیں بکنا نہیں سب ظلم کے ٹھکیداروں سے سب امن کے دعویداروں سے ہم حق اپنا منوائیں گے ہم امن کا دیس بسائیں گے ہاں کیا ایسا جہاں ممکن ہے؟ دوستوں غور فرمائیں یہ اپنے پاکستانی بھائی کا کمال ہے اور یہاں پر انھوں نے پیش ہی نہیں کیا ہے۔ میں ڈھونڈھ کے لیا ہوں۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,352
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پاکستانی بھائی ہم پر ظلم نہ کریں ہمیں بھی اپنے علم سے کچھ سیکھنے کا موقعہ دیں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
میرے خیال سے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت اچھے جناب Keep Sharing
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمال, پاکستانی, ممکن, بھائی, جواب, دیس, سردار, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 12-12-09 11:55 PM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |