|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے چاند یہاں نا نکلا کر
بے نام سے سپنے دکھلا کر یہاں اُلٹی گنگا بہتی ہے اس دیس میں اندھے حاکم ہیں نا ڈرتے ہیں نا نادم ہیں نا لوگوں کے وہ خادم ہیں ہے یہاں پے کاروبار بہت اس دیس میں گردے بکتے ہیں کچھ لوگ ہیں عالی شان بہت اور کچھ کا مقصد روٹی ہے وہ کہتے ہیں سب اچھا ہے مغرب کا راج ہی سچا ہے یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا اے چاند یہاں نا نکلا کر (میسج میں آئی ہے )
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | احمد نذیر (17-06-11), راجہ اکرام (17-06-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت
واقعی یہی صورتحال ہے یہ دیس اندھے لوگوں کا ہے، کچھ آنکھوں سے اور کچھ عقل سے |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے چاند یہاں ضرور نکلا کر
یہاں محبّ ِ وطن بھی بستے ھیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے،, کاروبار, گنگا, پاکستان, ڈرتے, لوگوں, نکلا, چاند, نام, میسج, مقصد, اُلٹی, آئی, اندھے, بہتی, حاکم, خادم, دیس, روٹی, راج, سپنے, شان, عقل, صورتحال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 2 | 23-02-12 06:09 PM |
| پاکستان فرانس میں سیکورٹی،تجارت اوراقتصادی تعاون کے معاہدوں پر دستخط | ذوالفقار علی | خبریں | 0 | 06-05-11 11:40 AM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 11-10-08 11:03 PM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 08:45 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |