| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تیرا وجود ہے اب میرے صبح و شام کے ساتھ
کوئی بھی چاہے اگرساتھ تو ہر گام کے ساتھ ------------------------- تیرا مقام میرے دل میں محترم ہی رہے میرے وطن کا جڑا نام تیرے نام کے ساتھ ------------------------------- کوئی جو چاہے تیری ذات سے شناسائی کرے وہ ذکر سدا تیرا احترام کے ساتھ ـــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــ میں جس قدر بھی اڑا اس نے سنگ نہ چھوڑا وطن کا نام تھا ہر دم میرے پیام کے ساتھ ---------------------------------- سدا رہے یہی رونق تیری یونہی قائم سدا دعا میرے لب پر تیرے دوام کے ساتھ۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Abdul Monem Riaz (19-10-09), فاروق سرورخان (24-10-09), یاسر عمران مرزا (15-10-09), ڈاکٹرنور (15-10-09), منتظمین (03-11-09), محمدعدنان (17-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), ابن جلال (15-10-09), احمدنواز (03-11-09), باسط (26-10-09), رضی (11-01-10), سحر (03-11-09), شاہ جی 90 (15-10-09), عامرشہزاد (15-10-09) |
| کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 11-01-10 | رضی | sorry for late | 150 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ بہن واہ
کیا زبردست شاعری ہے آپ تو چھپی رستم نکلیں کیاکہنے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بھائی بٹن بھی دبائیں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Abdul Monem Riaz (19-10-09), ڈاکٹرنور (15-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), باسط (26-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ام طلحہ بہن آپ تو میدان پر میدان مارتی چلی آ رہی ہیں ، اور کمال کی شاعری ہے آپ کی اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ بھائی
آپ جیسے مضبوط امیدواروں کا سامنا ہے۔محنت تو کرنی پڑے گی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بھی خوب کہی ، ہم کیا اور ہماری کوشش کیا ، ہم تو پچھلی بار خود حیران تھے نتاءج دیکھہ کر
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (15-10-09), ام طلحہ (15-10-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ بہن واہ
کیا زبردست شاعری آپ کی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سسٹر، بٹن بھی دبا دیا ہے اور یہاں بھی لکھ رہا ہوں
بہت خوب، اور بہت عمدہ اور بہت شکریہ آپکا
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
تمام احباب سے دیر سے آنے کی معذرت
اسلام و علیکم! ام طلحہ بہن آپ تو کمال کرتی جا رہی ہیں اس بار میدان جیتنے کا ارادہ رکھتی ہیں آپ شاباش لگے رہو اور خواتین کی سرغنہ نیلم کہاں ہے دو دن ہوئے تشریف نہیں لائی اللہ نگہبان منجانب:پاک نیٹ انتظامیہ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔اپ لوگوں کے الفاظ ہی میرا ایوارڈ ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے اشعار ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاکِ اللہ خیرا ، بہن ام طلحہ ،دُعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے آپ کو جو یہ انداز بیاں عطا فرمایا ہے اس میں برکت دے اور اس کے ذریعے آپ سے وہ کام لے جس پر وہ راضی ہو ، میرے اختیار میں ہوتا تو اعلان کر دیتا کہ مقابلہ میری بہن ام طلحہ جیت چکی ہے ، اللہ خوش اور آباد رکھے میری بہن ، اور اللہ ہمارے وطن کو بھی آباد رکھے اور واقعتا آزاد فرما دے اور اندرونی اور بیرونی ظاہری اور منافق دشمنوں سے محفوظ رکھے ، سب بھائیوں اور بہنوں سے درخواست ہے کہ اپنی ہر فرض نماز کی ادائیگی کے بعد اپی دعاوں میں پاکستان کے لیے بھی دعا ضرور کیا کیجیے، کچھ عرصہ پہلے """ پاکستانی کے نام """ ایک پیغام ارسال کیا تھا جو اپنے وطن کے حفاظت اور اس کے لیے اور ہم وطنوں کے لیے اللہ کی رحمت اور مدد حاصل کرنے کے موضوع پر تھا ، لیکن ایک ناظم بھائی نے اسے شاید کسی ایسی جگہ منتقل کر دیا جہاں سے شاید واپسی نہیں ، ہم پردیس میں رہنے والوں کے دل شاید اپنے وطن اور ہم وطنوں کے لیے کچھ ضرورت سے زیادہ ہی حساس ہو جاتے ہیں ، ہم ان کے لیے جلتے کڑہتے دکھ سے بھرے رہتے ہیں ، انہی جذبات کے تحت وہ مضمون لکھا تھا ، اور انہیں جذبات کے تحت دعا کرنے کی درخواست کی ہے ، امید کرتا ہوں ، ان شا اللہ کہ ہر ایک بھائی اور بہن اپنے وطن اور اپنے ہم وطنوں کے لیے کم از کم اتنا تو کر ہی دیا کرے گا ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,862
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاکِ اللہ خیرا ، بہن ام طلحہ ،دُعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے آپ کو جو یہ انداز بیاں عطا فرمایا ہے اس میں برکت دے اور اس کے ذریعے آپ سے وہ کام لے جس پر وہ راضی ہو ، میرے اختیار میں ہوتا تو اعلان کر دیتا کہ مقابلہ میری بہن ام طلحہ جیت چکی ہے ، اللہ خوش اور آباد رکھے میری بہن ، اور اللہ ہمارے وطن کو بھی آباد رکھے اور واقعتا آزاد فرما دے اور اندرونی اور بیرونی ظاہری اور منافق دشمنوں سے محفوظ رکھے ، سب بھائیوں اور بہنوں سے درخواست ہے کہ اپنی ہر فرض نماز کی ادائیگی کے بعد اپی دعاوں میں پاکستان کے لیے بھی دعا ضرور کیا کیجیے، کچھ عرصہ پہلے """ پاکستانی کے نام """ ایک پیغام ارسال کیا تھا جو اپنے وطن کے حفاظت اور اس کے لیے اور ہم وطنوں کے لیے اللہ کی رحمت اور مدد حاصل کرنے کے موضوع پر تھا ، لیکن ایک ناظم بھائی نے اسے شاید کسی ایسی جگہ منتقل کر دیا جہاں سے شاید واپسی نہیں ، ہم پردیس میں رہنے والوں کے دل شاید اپنے وطن اور ہم وطنوں کے لیے کچھ ضرورت سے زیادہ ہی حساس ہو جاتے ہیں ، ہم ان کے لیے جلتے کڑہتے دکھ سے بھرے رہتے ہیں ، انہی جذبات کے تحت وہ مضمون لکھا تھا ، اور انہیں جذبات کے تحت دعا کرنے کی درخواست کی ہے ، امید کرتا ہوں ، ان شا اللہ کہ ہر ایک بھائی اور بہن اپنے وطن اور اپنے ہم وطنوں کے لیے کم از کم اتنا تو کر ہی دیا کرے گا ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فرض, کوشش, کمال, پاک, پاکستان, پاکستانی, نماز, مقابلہ, منافق, منتقل, ایمان, اللہ, انتظامیہ, اشعار, بھائی, جیت, خواتین, خوش, دل, دعا, شام, شاعری, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 03:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |