واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


پتھر کُوٹنے والوں کو بھی شیشے جیسی سانس مِلے!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-06-10, 03:32 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پتھر کُوٹنے والوں کو بھی شیشے جیسی سانس مِلے!

پتھر کُوٹنے والوں کو بھی شیشے جیسی سانس مِلے!

پتھر کُوٹنے والوں کو بھی شیشے جیسی سانس مِلے!

یہ غزل کون سے محسن صاحب کی ہے یہ مجھے پتہ نہیں اس غزل کا میں نےصرف ایک ہی شعر پڑھا تھا

پتھر کُوٹنے والوں کو بھی شیشے جیسی سانس مِلے!
محسنؔ روز دُعائیں مانگیں زخمی ہاتوں والے لوگ

یہ والا شعر مجھے بہت پسند آیا اور یہ میں نے ان دنوں سنا تھا جن دنوں ڈھوک حسو کی سڑک بن رہی تھی تو دو بزرگ گرمی میں پتھر کوٹ رہے تھے اور جب جب میں ایسے لوگوں کو دیکھتا ہوں تو مجھے یہ شعر یاد آتا ہے اور دل سے دعا نکلتی ہے یا اللہ ایسے لوگ جو سختی میں زندگی گزار رہے ہیں ان پر آسانیاں فرما دے آمین



جانے اب کس دیس ملیں گے اُنچی ذاتوں والے لوگ؟
نیک نگاہوں سچّے جذبوں کی سوغاتوں والے لوگ
پیاس کے صحراؤں میں دُھوپ پہن کر پلتے بنجارو۔!
پلکوں اوٹ تلاش کرو بوجھل برساتوں والے لوگ
وقت کی اُڑتی دُھول میں اپنے نقش گنوائے پھرتے ہیں
رِم جھِم صبحوں روشن شاموں ریشم راتوں والے لوگ
ایک بھکارن ڈھونڈ رہی تھی رات کو جھوٹے چہروں میں
اُجلے لفظوں سچّی باتوں کی خیراتوں والے لوگ
آنے والی روگ رُتوں کا پُرسہ دیں ہر لڑکی کو !
شہنائی کا درد سمجھ لیں گر باراتوں والے لوگ
پتھر کُوٹنے والوں کو بھی شیشے جیسی سانس مِلے!
محسنؔ روز دُعائیں مانگیں زخمی ہاتوں والے لوگ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (03-06-10), ARHAM (03-06-10), shafresha (03-06-10), احمد بلال (04-06-10), رضی (03-06-10), عبداللہ حیدر (03-06-10), عدنان دانی (02-06-10)
پرانا 03-06-10, 06:55 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,846
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


خرم شہزاد خرم جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
ہماری ایک بہت پسندیدہ غزل کو یہاں پیش کرنے کا شکریہ جی ۔۔۔۔۔
یہ خوبصورت کلام محسن نقوی کا ہے اور اُن کے مجموعہ ءِ کلام " عذاب ِ دید " میں شامل ہے
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (03-06-10), shafresha (03-06-10), خرم شہزاد خرم (03-06-10)
پرانا 03-06-10, 09:58 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں

خرم شہزاد خرم جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
ہماری ایک بہت پسندیدہ غزل کو یہاں پیش کرنے کا شکریہ جی ۔۔۔۔۔
یہ خوبصورت کلام محسن نقوی کا ہے اور اُن کے مجموعہ ءِ کلام " عذاب ِ دید " میں شامل ہے
جزاک اللہ انداز تو محسن نقوی صاحب کا ہی تھا لیکن میرے پاس عذابِ دید کتاب نہیں‌ تھی اس لیے پتہ نہیں‌چل سکا شکریہ رہنمائی کا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (04-06-10), shafresha (03-06-10)
پرانا 03-06-10, 10:59 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کرنے اور نشاندہی کرنے والے دونوں صاحبان قدر کا بہت بہت شکریہ!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (04-06-10), احمد بلال (04-06-10), خرم شہزاد خرم (03-06-10)
جواب

Tags
کس, گے, گزار, پسند, والی, لڑکی, محسن, آیا, آتا, اپنے, اللہ, تلاش, جیسی, دیں, دیس, دے, دل, درد, دعا, روشن, زندگی, سنا, شعر, غزل, صحراؤں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شِدتِ غم میں بھی زندہ ہوں تو حیرت کیسی چیتا چالباز محسن بھوپالی 5 16-04-12 11:26 PM
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
ایسی بات تو پتھر گوارا کر نہیں سکتا ۔۔! ARHAM سیاست 5 14-04-10 11:10 PM
پتھروں کا انسان کی ذندگی پر اثر ہونا naeemuddin مذہبی مسائل اور ان کا حل 0 10-12-09 06:22 AM
طفلانِ کوچہ گرد کے پتھر بھی کچھ نہیں جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 1 04-01-09 04:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger