واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


پتھر کہیں گے لوگ‘ سر رہگذر نہ بیٹھ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 12:27 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پتھر کہیں گے لوگ‘ سر رہگذر نہ بیٹھ

پتھر کہیں گے لوگ‘ سر رہگذر نہ بیٹھ

پتھر کہیں گے لوگ‘ سر رہگذر نہ بیٹھ
چہروں کی دھوپ چھاؤں میں یوں بے خبر نہ بیٹھ

ناعاقبت شناس رفیقوں سے بچ کے رہ
کج بحث دوستوں میں کبھی دیدہ ور نہ بیٹھ

یہ تو شکستِ شیشۂ دل آشنا نہیں
ان پتھروں کی سامنے آئینہ گر نہ بیٹھ

اے رہروِ سکون وفا! حوصلہ نہ ہار
محرومیوں کی تپتی ہوئی ریت پر نہ بیٹھ

گرتی ہے جس پہ برق یہی وہ لباس ہے
سر پر دکھوں کی کالی ردا اوڑھ کر نہ بیٹھ

کوئی بھی رنگِ قوسِ نظر دائمی نہیں
یہ حبس عارضی ہے دل معتبر نہ بیٹھ

احمد ہوائے شہر مخالف بھی ہے اگر
خائف نہ ہو‘ نظر نہ چرا‘ چھپ کے گھر نہ بیٹھ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (16-08-10)
جواب

Tags
وفا, نظر, آئینہ, خبر, دل, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بکنے کا الزام غلط ہے، ایک شخص نے سامنے بیٹھ کر جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیں :ذوالقرنین جاویداسد خبریں 0 11-11-10 05:23 PM
شہباز شریف کی طرح گدھا ریڑھی پر نہیں بیٹھ سکتا، سلمان تاثیر گورنر پنجاب جاویداسد خبریں 22 17-08-10 12:13 PM
گھر بیٹھ کر کما ئے Data Entry ڈ یٹا ا ینٹری جاب کر یں راشد نیاز خاص آفرز اور اعلانات 62 21-12-08 09:08 PM
فیملی کے ساتھ بیٹھ کر کرکٹ بھی نہیں دیکھ سکتے محمدعدنان کرکٹ 0 25-04-08 12:51 PM
پانی بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر پینے میں کیا مصلحت پوشیدہ ہے؟ Zullu230 مذہبی مسائل اور ان کا حل 9 09-12-07 01:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger