| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پردۂ خزاں کے آر پار کون ہے؟
گرد اڑا گیا جو شہسوار کون ہے؟ اس طرف تو بس گئے ہیں صرف اس کے رنگ دیکھتا ہوں آئینے کے پار کون ہے؟ یہ خزاں کے پاؤں کی صدا کے ساتھ ساتھ گا رہا ہے نغمۂ بہار کون ہے؟ راہ میں بکھر گئے دھنک کے سات رنگ رنگ جس کے ہیں وہ گُل عذار کون ہے؟ ہر کتاب سے مٹا رہے ہیں ایک نام کیا چھپاتے ہیں، وہ طرحدار کون ہے سرخ سرخ نیلے نیلے پیلے پیلے پھول یہ قبا ہے کس کی، یہ بہار کون ہے؟ میں تو ہوں فصیل کے اِدھر کھڑا عبیدؔ خوں میں تر یہ پیشِ کوئے یار کون ہے؟
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (04-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوں میں تر یہ پیشِ کوئے یار کون ھے۔ شکریہ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسند کرنے کا شکریہ
|
|
|
|