|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
خوشی خوشی پردیس آنے والے
اگر تو نے دیس میں بارش کے بعد دھرتی ماں کی آغوش سے اٹھنے والی سندی سندی، دھیمی دھیمی خوشبو کو محسوس کیا ہوگا تو اب پردیس میں جب بھی کوئی آوارہ بادل برسا ہوگا تو تنہائی میں تو بھی رودیا ہوگا اور خیالوں ہی خیالوں میں پردیس سے دیس میں پہنچا ہوگا اپنوں کو سوچا ہوگا اور اداس ہوا ہوگا دیس کو لوٹ کے آنے کو تیرا جی چاہا ہوگا مگر ہر بار والدین کی بیماری کے اخراجات نے بچو ں کی تعلیم اور ان کی خواہشات نے جوانی کی دہلیز پار کرتی جہیز کے انتظار میں بیٹھی بہن کی صورت نے یعنی کے فکرِ معاش نے دیس کی جانب اٹھتے تیرے قدموں کو روکا ہوگا نہ صرف تیرے بلکہ تیری بیوی کے ارمانو ںکو کچلا ہوگا کچھ دیر تونے کچھ سوچا ہو گا تصور میں تونے تجھ سے امید بندھی نظروں کو دیکھا ہوگا اور پھر سے تلاشِ معاش میں اپنے کام کی جانب نکل پڑا ہوگا شاعر یاسر علی
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (08-01-11), محمد یاسرعلی (08-01-11), مرزا عامر (11-01-11), شاہ بھائی (02-01-11), عامرشہزاد (02-01-11), عارف اقبال (08-01-11), عبداللہ آدم (02-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب یاسر بھائی
یہ کوئی پردیسی ہی محسوس کر سکتا ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (02-01-11), مرزا عامر (11-01-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ یاسر بھائی
ویسے میںیہ نظم پہلے شیئر کر چکا تھا بھائی میں نے بلاگ بنانے کی کوشش کی ہے پلیز ایک بار چیک کر کے بتائیں کے ان میںکیا خامی ہے آپ کی بہت مہربانی ہو گی ۔شکریہ Main Hi To Hoon . میں ہی تو ہوں میں ہی تو ہوں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (11-01-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ارے واہ، آپ نے تو 2 بلاگ بنا رکھے ہیں۔
بلاگ سپاٹ والا چل رہا ہے اور ورڈ پریس پی کے والا ڈاؤن ہے ویسے میرا آپکو ایک مشورہ ہے۔ دو بلاگ مت بنائیےَ، ایک ہی بلاگ بنائیں اور اپنا دھیان اسے بہتر بنانے کی طرف رکھیں، 2 بنا کر رکھیں گے تو مینج کرنا مشکل ہو جائے گا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (11-01-11), مرزا عامر (11-01-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ بھائی آپ نے اپنےقیمتی وقت میںسے کچھ پل نکالےاور اتنا اچھا مشورہ دیا
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (11-01-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صحیح کہا بھائی ان الفاظ کو وہی محسوس کر سکتے ہیں جو وطن سے باہر ہیں ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| size, پڑا, یاسر, لوٹ, نکل, نام, ماں, محسوس, آوارہ, آغوش, اٹھنے, انتظار, اداس, بیوی, بیماری, بادل, تلاشِ, تنہائی, تعلیم, جانب, خوشی, دیکھا, دیر, سوچا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پردیسیوں کے نام | محمد یاسرعلی | محمد یاسرعلی | 9 | 01-09-11 07:56 AM |
| ہم سب پردیسیوں کی بھی ایک ہی ملی جلی داستان ہے،!!!!! | عبدالرحمن سید | عبدالرحمن سید کی کہانی | 25 | 17-01-11 11:25 AM |
| ایٹمی ٹیکنولوجی کے بارے میں دوغلی پالیسیوں کا خاتمہ ہونا چاہئے | عارف اقبال | خبریں | 0 | 01-04-10 11:23 AM |
| خود کش حملے مشرف حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہیں،قاضی حسین | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 24-12-07 04:28 PM |