واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


پریشان رات ساری ہے ،ستاروتم تو سو جائو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-10, 01:25 AM   #1
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,248
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پریشان رات ساری ہے ،ستاروتم تو سو جائو

پریشان رات ساری ہے ،ستاروتم تو سو جائو

پریشان رات ساری ہے ،ستارو تم تو سوجائو
سکوت مرگ طاری ہے ،ستاروتم تو سوجائو

ہنسو اور ہنستے ہنستے ڈوبتے جائو خلائوں‌میں
ہم ہی پر رات بھاری ہے ،ستاروتم تو سوجائو

تمہیں کیا آج بھی کوئی اگر ملنے نہیں‌ آیا
یہ بازی ہم نے ہاری ہے ،ستاروتم تو سوجائو

کہے جاتے ہو رو رو کر ہمار احال دنیا سے
یہ کیسی رازداری ہے ،ستاروتم تو سوجائو

ہمیں بھی نیند آجائے گی ہم بھی سوجائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے ،ستاروتم تو سوجائو

قتیل شفائی
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (09-06-10)
پرانا 09-06-10, 01:36 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے قتیل شفائ صاحب کی شاعری کی
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہنستے, ہاری, کیسی, کوئی, گی, گے, پریشان, ڈوبتے, قتیل, نہیں‌, نیند, ملنے, آج, آجائے, بھاری, بے, بازی, دنیا, رات, سو, ساری, شفائی, شاعری, طاری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غمِ آنسو بہہ جائیں تو گلزار بھی صحرا ہوا بزم خیال محمودالحق 3 10-01-11 09:20 AM
آنسو نہ نکلے تو کہنا گلاب خان عمومی بحث 0 21-10-10 05:15 AM
کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف جاویداسد خبریں 2 11-09-10 12:36 PM
جب سو کر اٹھے تو یہ دعا پڑھیں naeemuddin دعاء اور اذکار 0 27-12-09 06:24 AM
جنت تو غم حسین علیہ اسلام کے آنسو میں بند ہے محمدخلیل شاعری اور مصوری 7 07-05-09 01:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger