واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


پوائنٹس جیتنے کے مواقع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-09, 04:20 AM   #1
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پوائنٹس جیتنے کے مواقع

پوائنٹس جیتنے کے مواقع

"]کہتے ھیں تجھ کو لوگ مسیحا مگر یہاں

اک شخص مر گیا ھے تجھے دیکھنے کے بعد




جی جناب اس شعر پر تبصرہ کریں اور سب سے اچھا تبصرہ کرنے والے کو ملیں گے پوائنٹس500

آپ کے تبصرے کی آخری تاریخ ھے 30 ستمبر 2009
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-11-09), محمد علی75 (29-10-09), ایس اے نقوی (07-09-09), اخترحسین (07-09-09), خالد حسین (16-07-11), عائشہ صادق (16-10-10)
پرانا 07-09-09, 07:01 AM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا شعر یاد دلا دیا
یہ شعر ہم نے 2003 میں کسی کو سنایا تھا اور اس نے سوال کیا تھا سنیں آپ ڈیبیٹس میں حصہ لیتے رہے ہیں‌، ہمارے اعتراف پر انہوں نے کہا تبھی انداز تقریروں میں‌شعر پڑھنے والوں جیسا تھا
لیکن ہم کیا کریں کہ She was a Doctor اور ہم انہیں دل سے یہ سنا رہے تھے
لیکن انہیں غلط سمجھہ آیا تو اس میں ہمارا کیا قصور۔ ہاں پھر ہم نے اسپر پوری ایک غزل ضرور لکھہ دی تھی ۔ ارے گھبرائیے نہیں پوری غزل تھوڑی سنانے جا رہا ہوں صرف ایک شعر سنئیے
تیرے بغیر زیست کا اک پل محال ہے
دل آج ڈر گیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد

ارے ہاں کسی بھائی یا بہن کو یہ پوسٹ زیادہ فاسٹ فارورڈ لگے تو معاف کر دیجئیے گا اس شعر کو پڑھ کر ہم کچھہ جذباتی ہو گئے تھے اور ہاں جس انداز پر ہم پر ڈیبیٹس والے انداز کا الزام لگا تھا اسی انداز میں اس آڈیو فائل میں یہ شعر پڑھ دیا ہے ۔ اب فیصلہ آپ نےکرنا ہے کہ انداز تقاریر والا ہے یا یہ ہم پر ایک الزام ہی تھا

kehtay hain log.wav

Last edited by شاہ جی 90; 07-09-09 at 07:59 AM.
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (06-09-11), نیلم خان (07-09-09), محمد علی75 (15-12-09), ایس اے نقوی (07-09-09), اخترحسین (07-09-09)
پرانا 07-09-09, 08:01 AM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہئیے نیلم جی اس سے زبردست تبصرہ میرے خیال میں ناممکن تھا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), محمد علی75 (15-12-09), اخترحسین (07-09-09)
پرانا 07-09-09, 12:12 PM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
کہئیے نیلم جی اس سے زبردست تبصرہ میرے خیال میں ناممکن تھا
جی زبردست آپ کا تبصرہ اچھا تھا مگر آپ کو 30 ستمبر تک انتظار کرنا پڑے گا اس کے بعد پتہ چلے گا کہ کون بازی لے گیا
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-11-09), محمد علی75 (29-10-09), اخترحسین (07-09-09), خالد حسین (16-07-11), شاہ جی 90 (08-09-09), عائشہ صادق (16-10-10)
پرانا 08-09-09, 12:30 AM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
جی زبردست آپ کا تبصرہ اچھا تھا مگر آپ کو 30 ستمبر تک انتظار کرنا پڑے گا اس کے بعد پتہ چلے گا کہ کون بازی لے گیا
اس سے بہتر تبصرہ میرے لئیے ناممکن تھا باقی کوئی بھی اس سے اچھا تبصرہ یقینا کر سکتا ہے اور ظاہر ہے کہ 30 ستمبر تک ہم کسی بھی بہترین تبصرے کا انتظار کر سکتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (08-09-09), محمد علی75 (15-12-09)
پرانا 08-09-09, 01:10 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
اس سے بہتر تبصرہ میرے لئیے ناممکن تھا باقی کوئی بھی اس سے اچھا تبصرہ یقینا کر سکتا ہے اور ظاہر ہے کہ 30 ستمبر تک ہم کسی بھی بہترین تبصرے کا انتظار کر سکتے ہیں
جی بالکل ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-11-09), محمد علی75 (22-11-09), خالد حسین (16-07-11), شاہ جی 90 (08-09-09), عائشہ صادق (16-10-10)
پرانا 07-10-09, 09:06 AM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

30 ستمبر تو گزر گیا۔ کیا بنا نیلم؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
محمد علی75 (29-10-09), شاہ جی 90 (07-10-09)
پرانا 07-10-09, 09:48 AM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے ہاں نیلم جی 30 ستمبر تو کب کا گزر گیا
ہمیں آپ کے جواب کا انتظار رہے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد علی75 (15-12-09)
پرانا 07-10-09, 05:37 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کام تو شاعروں کا ہے ہم تو بس مزہ لینے کے لیے پڑھتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
محمد علی75 (15-12-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
پرانا 07-10-09, 07:28 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہیں یہ ڈنگر ڈاکٹر کی بات تو نہیں ہو رہی
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
محمد علی75 (15-12-09), شاہ جی 90 (13-10-09)
جواب

Tags
asia, color, لوگ, بہترین, جواب, شخص, شعر, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کون جیتے گا ؟ آخری پوسٹ کرنے والے کو ۱۰ ہزار پوائنٹس انعام عبدالقدوس گپ شپ 649 24-05-12 07:23 PM
لوگو مقابلہ جیتنے والے کو 20 ہزار پوائنٹ کا انعام مزمل فاروق پاک۔نیٹ پراجیکٹس 1 24-05-09 11:30 AM
500 پوائنٹ جیتنے کا سنہری موقعہ شیراز احمد گپ شپ 10 19-01-09 01:37 AM
5000 پوائینٹس جیتنے کا سنہری موقع محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 45 30-09-08 10:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger