واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپکے خیال میں کس ممبر نے سب سے اچھی شاعری پوسٹ کی ہے ؟
hasnan_1983 0 0%
سیپ 5 33.33%
Hiway 0 0%
شاہ جی 90 8 53.33%
neelum 2 13.33%
waqas ali 0 0%
Real_Light 0 0%
ووٹ دینے والے: 15. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

پولنگ برائے مقابلہ شعر و شاعری ستمبر 2009

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-09-09, 12:27 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پولنگ برائے مقابلہ شعر و شاعری ستمبر 2009

پولنگ برائے مقابلہ شعر و شاعری ستمبر 2009

السلامُ علیکم دوستو!
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاک ڈاٹ نیٹ پہ مختلف مقابلہ جات کا انعقاد کروایا گیا تھا اور ان مقابلہ جات میں تمام ممبران نے بڑھ چڑھ کے حصہ لیا ہے۔ اسی سلسلہ میں ایک مقابلہ "مقابلہ شعر و شاعری ستمبر 2009" کا شروع کیا گیا تھا۔ اب جبکہ مقابلہ کی آخری تاریخ آچکی ہے تو کسی ایک فاتح کا چنائو کرنے کےلئے پولنگ کا آغاز کیا جارہا ہے ۔ آپ سب سے التماس ہے کہ اپنے ووٹ کا درست استعمال کریں اور جس ممبر کا کام اچھا ہے اس کو ووٹ دیں تاکہ اچھا کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔

ووٹنگ کے سلسلہ میں کچھ قوانین ہیں:

کوئی ممبر جو مقابلے میں شامل ہے وہ خود کو ووٹ نہیں دے سکتا ۔ اگر اس نے خود کو ووٹ دیا تو اس کا وہ ووٹ نہیں مانا جائے گا۔
ووٹنگ کی آخری تاریخ 28 ستمبر 2009 ہے۔ اس کے بعد فاتح کا اعلان کیا جائے گا۔
برائے مہربانی کوشش کیجئے کہ اس تھریڈ میں گپ شپ سے پرہیز کیا جائے ۔

والسلام
آپ کے تعاون کے طلبگار
انتظامیہ پاک ڈاٹ نیٹ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (21-09-09), رضی (21-09-09), سیپ (27-09-09), عنبرین (21-09-09)
جواب

Tags
color, com, کوشش, پاک, ڈاٹ, مقابلہ, اچھا کام, شاعری, شعر, شعر و شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولنگ برائے مقابلہ جات ستمبر 2009 محمدعدنان خاص آفرز اور اعلانات 9 29-09-09 04:36 PM
پولنگ برائے مقابلہ سرداروں کے لطائف برائے ماہ ستمبر 2009 محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 1 21-09-09 04:16 PM
پولنگ برائے مقابلہ کمپیوٹر ٹپس ستمبر 2009 محمدعدنان کمپیوٹر کی باتیں 0 21-09-09 12:34 AM
پولنگ برائے مقابلہ تحریر ستمبر 2009 محمدعدنان نئے تخلیق کار 0 21-09-09 12:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger