واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


پونم کی شیتل کرنوں میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-09, 08:39 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پونم کی شیتل کرنوں میں

پونم کی شیتل کرنوں میں

پونم کی شیتل کرنوں میں

بوجھل سونی سی راتوں میں

پھولوں پر جب شبنم چھا جائے

خوشبو خوشبو جگ ھو جائے

تاروں کی روشن سی جھلمل

جگنو کی کن من سی ھلچل

خوشیوں کے لائی پیغام

کیسے ان لمحوں میں کوئی آنکھ چرائے موسم سے ؟

مست ھوائیں جب لھرائیں ۔ ۔

زلفوں کی بدلی الجھائیں ۔ ۔

نرم رسیلے خوشبو جیسے

یادوں کے وہ دلکش جھونکے

بارش کے قطروں کی صورت

دل کی کھیتی پر جب برسیں

سوئے سوئے کوئی جذبے ، دھیر ے دھیر ے کھولے آنکھ

کیسے ان لمحوں میں کوئی آنکھ چرائے موسم سے ؟

رم جھم سی برکھا برسے جب

چپکے چپکے پھول کھلیں تب

دھیر ے سے کلیاں مُسکائیں

جاھت کے پھر دیپ جلائیں ۔ ۔

ایسے عالم میں کیوں جاگیں ، پاگل دل میں کچھ ارمان

کیسے ان لمحوں میں کوئی آنکھ چرائے موسم سے ؟

سندر ، سندر کومل سپنے

گوری کی آنکھوں سے کھیلیں

دور نگر سے کوئ آئے ۔ ۔ ۔

اک سرگوشی سی کرجائے

ھونٹوں کو ھولے سے چھولے ، یادوں کی چنچل مسکان

کیسے ان لمحوں میں کوئی آنکھ چرائے موسم سے ؟

ساون کی اس پہلی رت میں

مدھم مدھم شور سا دل میں

اسکی یادیں ناز سے آئیں

پریم نگر کی سیر کرائیں

اسکے لمس کی روشن کرنیں ، سرد فضا کو دے دیں آنچ

کیسے ان لمحوں میں کوئی آنکھ چرائے موسم سے ؟
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-09-09, 10:25 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے بھائی
شکریہ شئیر کرنے کا
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-09-09, 10:33 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بہت اچھی شاعری ہے بھائی
شکریہ شئیر کرنے کا
شکریہ ایک ہی بات کا۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاگل, لمحوں, سیر, شور, شاعری, عالم, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 6 29-08-11 11:26 AM
جڑواں بہنوں کے نکاح کی شرعی حیثیت۔کیا ہے۔ شمشاد احمد مذہبی مسائل اور ان کا حل 5 14-02-11 04:24 PM
ایسے لوگ جو یہ دعوی کرتے ہیں کہ وہ جنوں کی مدد سے مال دگنا کر دیتے ہیں چیتا چالباز جادو کا اسلامی علاج 1 18-01-11 08:05 AM
فیصلوں کا احترام نہیں کیا جار ہا،حکومت چاہتی ہے تو عدالتیں بند کر دیتے ہیں،چیف جسٹس جاویداسد خبریں 0 18-09-10 03:15 PM
جیتنا ہے تو سنچریاں بنانی ہوں گی: سٹراس محمدعدنان کرکٹ 0 06-09-09 02:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger