| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھر سن رہا ہوں گزرے زمانے کی چاپ کو
بھولا ہوا تھا دیر سے میں اپنے آپ کو رہتے ہیں کچھ ملول سے چہرے پڑوس میں اتنا نہ تیز کیجیے ڈھولک کی تھاپ کو اشکوں کی ایک نہر تھی جو خشک ہوگئی کیوں کر مٹاؤں دل سےترے غم کی چھاپ کو کتنا ہی بے کنار سمندر ہو پھر بھی دوست رہتا ہے بے قرار ندی کے ملاپ کو پہلے تو میری یاد سے آئی حیا انہیں پھر آئنے میں چوم لیا اپنے آپ کو تعریف کیا ہو قامت دلدار کی شکیبؔ تجسیم کر دیا ہے کسی نے الاپ کو
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (04-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تجسیم کر دیا ھے کسی نے الاپ کو۔ زبردست۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسند کرنے کا شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کو۔, ھے, پسند, دل, شکریہ, غم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بھارت نے ممبئی حملوں کے لئے پھر الزام لگایا | طارق راحیل | خبریں | 0 | 06-02-09 08:09 PM |
| میں ہوں دلربا آئی ہوں پھر ایک دفعہ | دلربا | گپ شپ | 14 | 25-10-08 03:01 PM |
| قطرہ قطرہ خوں بہا پھر دیکھ بنتی کہکشاں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 08-08-08 03:40 PM |
| کرکٹ بورڈ نے حقائق چھپانے کی کوشش کی ،معذرت خواہ ہوں ،خواجہ آصف | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:04 AM |
| میں پھرتا ہوں دل میں چھپائے انھیں | Zullu230 | شعر و شاعری | 0 | 30-01-08 03:31 AM |