واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


پھول بننا کسی گلشن میں ، مہکتے رہنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 01:41 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پھول بننا کسی گلشن میں ، مہکتے رہنا

پھول بننا کسی گلشن میں ، مہکتے رہنا

پھول بننا کسی گلشن میں ، مہکتے رہنا
پھر بھی کانٹوں کی نگاہوں میں کھٹکتے رہنا
میری قسمت میں نہ سورج، نہ ستارا، نہ دیا
جگنوؤں تم میرے آنگن میں چمکتے رہنا
باندھ کر ہاتھ میرے رسموں کی زنجیروں سے
چوڑیوں سے یہ تقاضا ہے کھنکتے رہنا
آؤ ہم دونوں ہی اکیلے سفر پر نکلیں
قافلوں کا تو مقدر ہے بھٹکتے رہنا
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, مہکتے, سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ Zullu230 عمومی بحث 9 08-01-11 08:04 PM
دشتِ غم میں کھلا پھول جذبات کا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 19-06-09 09:02 PM
یہ کون سے پھول ہیں ایس اے نقوی دلچسپ اور عجیب 51 01-06-09 12:04 AM
روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:03 PM
کسی نے کہا پھول سے Zullu230 شعر و شاعری 2 05-02-08 05:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger