| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھول بھی ابر بھی مہتاب بھی میرے کب تھے
میرے جو خواب تھے وہ خواب میرے کب تھے ہاتھ تیرا ہی تھا سب میری رتوں کے پیچھے باغ جو سبز تھے شاداب تھے میرے کب تھے میرے سینے کے جو صحرا تھے کہاں تھے میرے میری آنکھوں کے جو سیلاب تھے میرے کب تھےََََََََِِِِِِِِِِِ کب مرے پاس کتابوں کے سوا بھی کچھ تھا تاریخ کے کچھ باب تھے میرے کب تھے میں تو اس پیاس کا وارث ھوں کہ بنجر پن کا گاؤں کے کھیت ھو سیراب تھے میرے کب تھے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کتابوں, پھول, صحرا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ | Zullu230 | عمومی بحث | 9 | 08-01-11 08:04 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 08:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |