|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,223
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ ارمانوں کی اجڑی ہوئی بستی
پھر آج آباد ہوتی جا رہی ہے جہاں سے کاروان شوق گزرے نہ جانے کتنی مدت ہوگئی ہے پلا تھا صحبت اہل حرم میں میں برسوں سے تبستاں آشنا تھا بنی لیکن خداسے نہ بتوں سے میں دونوں آستانوں سے خفا تھا مگر کچھ اور ہی عالم ہے اب تو میں اپنی حیرتوں میں کھو گیا ہوں مجسم ہو گئے ہیں حسن و جبروت مجھے لینا میں بہکا جا رہا ہوں کوئی یزداں ہو بت ہو آدمی ہو اضافی قیمتوں سے ماورا ہوں میں پہلی بار سجدہ کر رہا ہوں
__________________
![]() |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوگئی, ہوتی, کھو, کتنی, پہلی, قیمتوں, لیکن, لینا, ماورا, مدت, آباد, آج, آدمی, آشنا, اپنی, بار, برسوں, جانے, حرم, حسن, خفا, دونوں, سجدہ, شوق, عالم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|