واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


پیرزادہ قاسم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-10, 07:50 AM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default پیرزادہ قاسم

پیرزادہ قاسم

کفن باندھے ہوئے یہ سارا شہر جا رہا ہے کیوں
سوئے مقتل ہی ہر رستہ ہمارا جا رہا ہے کیوں

مسلسل قتل ہونے میں بھی اک وقفہ ضروری ہے
سر مقتل ہمیں کو پھر پکارا جا رہا ہے کیوں

ہمیں آسودہ غم دیکھنا بھی شاک ہے اس پر
تہہ گرداب غم سے پھر ابھارا جا رہا ہے کیوں

یہ منشور ستم،لیکن اسے ہم مانتے کب ہیں
صحیفے کی طرح ہم پر اتار جا رہا ہے کیوں

یہاں تو شہر دل میں ہر طرف لاشے ہی لاشے ہیں
اب ایسے میں‌یہاں شب خون مارا جا رہا ہے کیوں

سرگرداب رہ کر ڈوب جانا ہی مناسب تھا
کہ اب ساحل پہ ھاتھوں سے کنارا جا رہا ہے کیوں

میرے قاتل خبر لے اپنے لشکر کی کہ اس رن میں
یہ استبداد کا لشکر بھی ہارا جا رہا ہے کیوں


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

""""""جاری ہے"""""

Last edited by عبداللہ آدم; 01-08-10 at 07:51 AM. وجہ: word correction
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (01-08-10)
جواب

Tags
color, ہونے, ہمارا, پہ, قاتل, قاسم, لے, مناسب, منشور, مسلسل, اپنے, اتار, اسے, جاری, خون, خبر, دل, رن, رستہ, ساحل, شہر, شب, ضروری, طرح, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger