واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


چاند کی سمت نظر جائے تو کیا ہوتا ھے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-11, 12:06 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چاند کی سمت نظر جائے تو کیا ہوتا ھے؟

چاند کی سمت نظر جائے تو کیا ہوتا ھے؟

چاند کی سمت نظر جائے تو کیا ہوتا ھے؟
رات کسی کی یاد میں گزر جاے تو کیا ہوتا ھے؟

کتنی معصوم ادا سے وہ مجھ سے پوچھتا ہے
جب کوئی دل میں اتر جائے تو کیا ہوتا ھے؟

میرے تو مولا فقط اتنا بتادے اسکو
آدمی جیتے جی مرجائے تو کیا ہوتا ھے؟

کسی انجان سے شخص کا پچھلے پہر
عکس آنکھوں میں ٹھر جائے تو کیا ہوتا ھے؟

درد دے کر مجھکو ہنساتا رہا اور بولا
درد جب حد سے گزر جائے تو کیا ہوتا ھے؟
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (06-11-11), محمدعدنان (06-11-11), حسن قادری (06-11-11), عبداللہ آدم (07-11-11)
پرانا 06-11-11, 12:09 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے
شیئر کرنے کا شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-11-11, 12:14 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے تو مولا فقط اتنا بتادے اسکو
آدمی جیتے جی مرجائے تو کیا ہوتا ھے؟

بہت بہت خوب اچھی شئیرنگ ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (06-11-11), بنت حوا (06-11-11), حسن قادری (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 02:03 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
درد جب حد سے گزر جائے تو کیا ہوتا ھے؟
بہت کچھ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ عید مبارک
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (06-11-11), بنت حوا (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 02:17 PM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,680
شکریہ: 873
1,314 مراسلہ میں 2,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شاعری ہے ۔۔۔۔۔
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 05:07 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کتنی معصوم ادا سے وہ مجھ سے پوچھتا ہے
جب کوئی دل میں اتر جائے تو کیا ہوتا ھے؟پ


بہت خوب جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (06-11-11)
جواب

Tags
color, ہوتا, فقط, کوئی, گزر, ٹھر, ھے؟, پچھلے, چاند, نظر, مولا, مجھکو, معصوم, آنکھوں, انجان, اتنا, اتر, ادا, جیتے, جاے, جائے, حد, دل, سمت, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یار! ایک آدھ ہفتہ تو صبر کیا ہوتا!!! عبداللہ آدم گپ شپ 7 05-06-11 07:38 PM
اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا میاں شاہد امیر مینائی 1 17-10-10 10:05 AM
تو بے احساس ہوتا جا رہا ہے شاہ جی 90 گپ شپ 5 15-10-10 11:06 PM
نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا The Great شعر و شاعری 1 14-09-09 02:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger