واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائے ھم دونوں۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-08, 07:07 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائے ھم دونوں۔۔۔۔

چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائے ھم دونوں۔۔۔۔

چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائے ھم دونوں۔۔۔۔

نہ میں تم سے کوئی اُمید رکھوں دل نوازی کی۔۔۔
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سے۔۔۔
تمہیں بھی کوئی اُلجھن روکتی ھے پیش قدمی سے۔۔۔
مجھے بھی لوگ کہتے ھیں یہ جلوے پرائے ھیں۔۔۔
میرے ساتھ بھی رسوائیاں ھیں میرے ماضی کی۔۔
تمھارے ساتھ بھی گزری ھوئی راتوں کے سائے ھیں۔۔

تعارف روگ ھو جائے تو اُس کو بھولنا بہتر
تعلق بوجھ ھو جائے تو اُس کو چھوڑنا اچھا
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ھو ممکن
اُسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا

چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائے ھم دونوں۔۔۔۔
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, اجنبی, دیکھو, دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کاش ۔ ۔ آیندہ صدر ۔ ڈاکٹر قدیر ہوں۔۔۔۔۔ پیاسا گپ شپ 17 01-07-11 06:45 PM
دبئی والوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمدخلیل نوکری کی آفر 31 07-08-10 01:46 AM
آوارہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔ عدنان دانی گانے 2 10-07-10 02:14 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger