واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


چلو اک نظم لکھتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-11, 12:36 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چلو اک نظم لکھتے ہیں

چلو اک نظم لکھتے ہیں

چلو اک نظم لکھتے ہیں
کسی کے نام کرتے ہیں
مگر یہ سوچنا ہے اب
کہ اسمیں ذکر کسکا ہو
کہ اسمیں بات کس کی ہو
کہ اسمیں ذات کسکی ہو
اور یہ بھی فرض کرتے ہیں
کہ جس پہ نظم لکھتے ہیں
ہمیں اس سے محبت ہے
ھمارے سارے جزبوں کو
بس اسکی ضرورت ہے
چلو اک کام کرتے ہیں
کہ ہم جو نظم لکھتے ہیں
وہ ""رب"" کے نام کرتے ہیں
وہی عنوان ہو اِس کا
اُسی کا ذکر ہو اسمیں
اُسی کی ذات ہو اسمیں
کہ
وہی خالق
وہی رازق
وہی حاکم
وہی حقدار ہے اسکا

Last edited by بنت حوا; 06-11-11 at 12:39 PM.
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (06-11-11), فاروق سرورخان (06-11-11), نبیل خان (06-11-11), محمدعدنان (06-11-11), حسن قادری (06-11-11), عبداللہ آدم (07-11-11)
پرانا 06-11-11, 01:54 PM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اُسی کا ذکر ہو اسمیں
اُسی کی ذات ہو اسمیں
کہ
وہی خالق
وہی رازق
وہی حاکم
وہی حقدار ہے اسکا
بہت زبردست نظم ہے بہت شکریہ،،،،،،،،،،،،،،ساتھ عید مبارک
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (06-11-11), بنت حوا (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 02:08 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خیر مبارک اپکو بھی عید مبارک
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 05:11 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,623
شکریہ: 8,509
1,593 مراسلہ میں 3,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہی خالق
وہی رازق
وہی حاکم
وہی حقدار ہے اسکا


بہت ہی خوب جی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (06-11-11)
پرانا 06-11-11, 09:28 PM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (06-11-11)
جواب

Tags
color, magenta, size, فرض, کرتے, پہ, وہی, لکھتے, نام, نظم, مبارک, محبت, اُسی, اِس, اسکی, حقدار, ذکر, ذات, رب, زبردست, سارے, ضرورت, عید, عنوان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ ناصحی عمومی سائنس 112 13-05-12 06:57 PM
اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے پیاسا گپ شپ 46 28-05-11 10:58 PM
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں The Great احمد فراز 0 28-08-09 12:59 PM
چلو دیکھتے ہیں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! وجدان شعر و شاعری 1 22-07-08 12:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger