واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


چلو خوابوں میں ملتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-11-11, 07:51 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چلو خوابوں میں ملتے ہیں

چلو خوابوں میں ملتے ہیں

چلو خوابوں میں ملتے ہیں
کہ نیندیں بانٹ لیتے ہیں
زمانے کی نظر سے
دور جا کر گھوم آتے ہیں
نئی دنیا بساتے ہیں
...جہاں نہ کوئی روکنے والا
نہ کوئی ٹوکنے والا
نہ کوئی خوف دنیا کا
نہ کوئی ڈر زمانے کا
جہاں بارش محبت کی
ہمیں مدہوش کر جائے
تمہارے سامنے میں ہوں
ہمارے سامنے تم ہو
چلو اس زندگی میں
امر کر لیں اس کہانی کو
تو پھر خوابوں میں ملتے ہیں
محبت اوڑھ لیتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (05-11-11), Miss Khan (05-11-11), بنت حوا (05-11-11), سیپ (05-11-11), صبیحہ (05-11-11)
پرانا 05-11-11, 07:56 PM   #2
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لاجواب شاعری ہے۔ واو
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-11, 08:36 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست جناب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-11, 08:53 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,277
شکریہ: 5,802
6,280 مراسلہ میں 15,258 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میری پلکوں کا اب نیند سے کوئی تعلق نہیں رہا
وہ کسی اور کا ہےاسی، سوچ میں رات گزرجاتی ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-11, 09:54 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میری پلکوں کا اب نیند سے کوئی تعلق نہیں رہا
وہ کسی اور کا ہےاسی، سوچ میں رات گزرجاتی ہے
نیند بھی آتی نہیں رات گزر جاتی ہے
کتنی جلدی یہ ملاقات گزر جاتی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-11, 11:25 PM   #6
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جناب،

میری حیات پہ سارے عذاب اس کے ہیں
نیند میری ہے مگر سارے خواب اس کےہیں
Miss Khan آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کہانی, کوئی, گھوم, ڈر, لیں, لیتے, لاجواب, نیندیں, نظر, ملتے, محبت, اوڑھ, بانٹ, بارش, جہاں, خوف, خوابوں, دنیا, روکنے, رات, زندگی, زبردست, سامنے, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں فائرنگ، گھروں دکانوں بسوں سے شہری اغوا، مزید 28 افراد قتل، گاڑیوں سے لاشیں پھینکی گئیں گلاب خان خبریں 0 19-08-11 03:17 AM
اسامہ بن لادن کے کمپاوئنڈ سے پاکستانی سیکیورٹی اہلکاروں نےلاشوں کی تصویریں روئٹرز کو فروخت کی ہیں ناصحی خبریں 5 07-05-11 12:28 AM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 02:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM
وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے خرم شہزاد خرم خبریں 0 06-12-07 09:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger