واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


چند شعر پاک نیٹ کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-09, 10:51 AM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چند شعر پاک نیٹ کے نام

چند شعر پاک نیٹ کے نام

محترم ممبران پاک نیٹ
میں نے پاک نیٹ کی سالگرہ پر پاک نیٹ کے لیے چند شعر کہنے کی جسارت کی ہے۔ یقینا خامیاں تو ہوں گی۔ اس لئے آپ دوستوں کی آراء کا انتظار رہے گا۔

رشتوں کی چاشنی کا پیغام پا ک نیٹ
بےلوث د وستی کا ا ک نام پاک نیٹ

الفت کی اک لڑی میںسبھی کو پرو دیا
روشن سدا ہوں تیرے دروبام پاک نیٹ

گر بات چل پڑی جو محبت ، خلوص کی
ہرشخص لے رہا ہے تیرا نام پاک نیٹ

پھیلارہا ہے علم کی کرنیں چہار سو
روشن چراغ جیسے سرعام پاک نیٹ

وابستہ جب سے ہوگیا اک تیرےنام سے
اب نو ر کیوں ر ہے بھلا گمنام پاک نیٹ

Last edited by ڈاکٹرنور; 26-09-09 at 01:05 PM.
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (26-09-09), shafresha (26-09-09), گوہر (21-11-09), منتظمین (26-09-09), محمدخلیل (26-09-09), محمدعدنان (29-09-09), معظم (27-09-09), wajee (26-09-09), ایس اے نقوی (26-09-09), ابن جلال (01-10-09), اخترحسین (01-10-09), راجہ اکرام (26-09-09), رضی (26-09-09), سحر (26-09-09), شاہ جی 90 (27-09-09), طارق راحیل (26-09-09)
کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-01-10 رضی sorry for late 150
پرانا 26-09-09, 10:54 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکڑ بھائی فونٹ‌ صیح نظر نہیں آ رہے ہیں صیح پوسٹ کریں دوبارہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-10-09)
پرانا 26-09-09, 11:00 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ڈاکڑ بھائی فونٹ‌ صیح نظر نہیں آ رہے ہیں صیح پوسٹ کریں دوبارہ
جی وقاص
اب بتائیں۔۔۔ صحیح پڑھا جا رہا ہے ۔۔۔
اور اپنی رائے سے بھی نوازیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین (01-10-09)
پرانا 26-09-09, 11:09 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ڈاکٹر صاحب بہت ہی کمال کا کلام ہے۔
ایک گستاخی کی جسارت کر رہا ہوں
اگر پہلے مصرعے میں ’’بے لوث دوستوں‘‘ کی جگہ ’’بے لوث دوستی ‘‘ ہو جائے تو کیسا رہے گا۔
ویسے شاعری مجھے پسند ہے لیکن اس کی الف بے سے بھی واقف نہیں اس لئے یہ صرف رائے ہے، باقی آپ بہتر جانتے ہیں

ایک بار پھر مبارکباد اتنی بہترین تخلیق پر۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (26-09-09), ایس اے نقوی (26-09-09), اخترحسین (01-10-09), رضی (26-09-09), شاہ جی 90 (27-09-09)
پرانا 26-09-09, 11:15 AM   #5
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
ڈاکٹر صاحب بہت ہی کمال کا کلام ہے۔
ایک گستاخی کی جسارت کر رہا ہوں
اگر پہلے مصرعے میں ’’بے لوث دوستوں‘‘ کی جگہ ’’بے لوث دوستی ‘‘ ہو جائے تو کیسا رہے گا۔
ویسے شاعری مجھے پسند ہے لیکن اس کی الف بے سے بھی واقف نہیں اس لئے یہ صرف رائے ہے، باقی آپ بہتر جانتے ہیں

ایک بار پھر مبارکباد اتنی بہترین تخلیق پر۔
شکریہ
آپ کی رائے کے احترام میں ایڈیٹنگ کر دی ہے۔
بھائی ہم کونسا کوئی قادر الکلام شاعر ہیں ۔ بس تک بند ی کرتے تھے۔ بہت عرصہ پہلے۔
اب پاک نیٹ کے ذریعے ایک فورم میسر آیا تو دوبارہ کچھ لفظ جوڑے ہیں۔
آپ کی رائے مناسب لگی اس لئے فورا ہی عمل کردیا۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-09-09), منتظمین (26-09-09), ایس اے نقوی (26-09-09), اخترحسین (01-10-09), راجہ اکرام (26-09-09), رضی (26-09-09), شاہ جی 90 (27-09-09)
پرانا 26-09-09, 11:24 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
شکریہ
آپ کی رائے کے احترام میں ایڈیٹنگ کر دی ہے۔
بھائی ہم کونسا کوئی قادر الکلام شاعر ہیں ۔ بس تک بند ی کرتے تھے۔ بہت عرصہ پہلے۔
اب پاک نیٹ کے ذریعے ایک فورم میسر آیا تو دوبارہ کچھ لفظ جوڑے ہیں۔
آپ کی رائے مناسب لگی اس لئے فورا ہی عمل کردیا۔۔
ڈاکٹر صاحب یہ آپ کی فراخ دلی اور بڑا پن ہے۔
اللہ آپ کے علم، عمر، رزق اور وقت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (28-09-09), ڈاکٹرنور (26-09-09), اخترحسین (01-10-09), شاہ جی 90 (27-09-09)
پرانا 26-09-09, 12:46 PM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
محترم ممبران پاک نیٹ
میں نے پاک نیٹ کے لیے چند شعر کہنے کی جسارت کی ہے۔ یقینا خامیاں تو ہوں گی۔ اس لئے آپ دوستوں کی آراء کا انتظار رہے گا۔

رشتوں کی چاشنی کا پیغام پا ک نیٹ
بےلوث د وستی کا ا ک نام پاک نیٹ

الفت کی اک لڑی میںسبھی کو پرو دیا
روشن سدا ہوں تیرے دروبام پاک نیٹ

گر بات چل پڑی جو محبت ، خلوص کی
ہرشخص لے رہا ہے تیرا نام پاک نیٹ

پھیلارہا ہے علم کی کرنیں چہار سو
روشن چراغ جیسے سرعام پاک نیٹ

وابستہ جب سے ہوگیا اک تیرےنام سے
اب نو ر کیوں ر ہے بھلا گمنام پاک نیٹ


واہ واہ بہت خوب جی۔۔۔ آپ نے تو کمال کر دیا۔۔ بہت اچھی شاعری ہے ۔۔۔ شکریہ شکریہ
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (26-09-09), اخترحسین (01-10-09), راجہ اکرام (26-09-09), رضی (26-09-09), شاہ جی 90 (27-09-09)
پرانا 26-09-09, 01:06 PM   #8
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہی اچھا ہو جو کوئی بھائی ان اشعار کو
ڈیزائن کردے۔۔۔
اور چارپانچ چاند لگا دے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-09-09), اخترحسین (01-10-09), رضی (26-09-09), شاہ جی 90 (27-09-09)
پرانا 26-09-09, 01:07 PM   #9
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب دوستوں کا شکریہ ۔۔
پسند کرنے کا۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (01-10-09), شاہ جی 90 (27-09-09)
پرانا 26-09-09, 01:28 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا تو خیال ہے کہ عدنان بھائی سے گزارش کی جائے کہ اکتوبر کے مقابلہ شاعری ڈیزائننگ کے لئے ان اشعار کو ہی منتخب کیا جائے۔ تاکہ مختلف انداز سے اسے پیش کیا جا سکے

عدنان بھائی اپنی رائے پیش کریں تو بات آگے بڑھے گی
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (26-09-09), ایس اے نقوی (26-09-09), اخترحسین (01-10-09), رضی (26-09-09), شاہ جی 90 (27-09-09)
پرانا 26-09-09, 01:31 PM   #11
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات تو ٹھیک ہے۔
عدنان صاحب شاید ابھی کھا پی کر قیلولہ فرما رہے ہیں۔۔
کھاتے پیتے شہر سے تعلق جو ہے۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (01-10-09), راجہ اکرام (26-09-09), شاہ جی 90 (27-09-09)
پرانا 26-09-09, 01:39 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
بات تو ٹھیک ہے۔
عدنان صاحب شاید ابھی کھا پی کر قیلولہ فرما رہے ہیں۔۔
کھاتے پیتے شہر سے تعلق جو ہے۔۔
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی چوک میں ہوں، ڈیوٹی ہی ایسی ہے عدنان بھائی کی
اب آئیں تو پتہ چلے کہ کیا گل کھلا رہے ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (01-10-09), شاہ جی 90 (27-09-09)
پرانا 26-09-09, 01:42 PM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی چوک میں ہوں، ڈیوٹی ہی ایسی ہے عدنان بھائی کی
اب آئیں تو پتہ چلے کہ کیا گل کھلا رہے ہیں
چوک میں ہوںِ گے؟
آپ کا مطبل ہے وہ ٹریفک کے شپاہی ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
پھر تے بڑیاں کمائیاں ہون گیاں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (01-10-09), راجہ اکرام (26-09-09), شاہ جی 90 (27-09-09)
پرانا 26-09-09, 01:44 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
چوک میں ہوںِ گے؟
آپ کا مطبل ہے وہ ٹریفک کے شپاہی ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
پھر تے بڑیاں کمائیاں ہون گیاں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ساڈی معلومات تے ایہو ای دسدی اے کہ پائی جی سارے شہر دی گڈیاں کنٹرول کردے نیں۔

باقی کمائیاں شمائیاں تے ہوندیاں رہندیاں نیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (27-09-09)
پرانا 26-09-09, 05:20 PM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام نور صاحب!

الفت کی اک لڑی میں سبھی کو پرو دیا
روشن سدا ہوں تیرے دروبام پاک نیٹ


مندرجہ بالا شعر کے پہلے مصرے کو اگر اس طرح لکھیں‌تو مذید خوب صورت ہوجاے گا!
الفت کی اک لڑی میں سب کو پرو دیا


گر بات چل پڑی جو محبت ، خلوص کی
ہرشخص لے رہا ہے تیرا نام پاک نیٹ


مندرجہ بالا شعر کو اگر زمانہ ماضی میں‌اس طرح لکھیں‌تو مذید خوب صورت ہوجائے گا!

کل بات چل پڑی تھی محبت، خلوص کی
ہرشخص لے رہا تھا تیرا نام پاک نیٹ



والسلام
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (28-09-09), wajee (26-09-09), ایس اے نقوی (26-09-09), راجہ اکرام (26-09-09), رضی (26-09-09), شاہ جی 90 (27-09-09)
جواب

Tags
فورم, فن, کلام, کمال, ٹریفک, پیارے, پوسٹ, پاک, پسند, ڈاکٹرنور, نظر, مقابلہ, محبت, اشعار, بہترین, بھائی, زمانہ, شہر, شاعری, شعر, علم, عدنان, عرصہ, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 03:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger