واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-08, 03:40 AM   #1
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,229
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو

چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو

چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو
حالات نہ بدلیں گے معلوم نہ تھا ہم کو
رشتوں کی ہمیں اتنی پہچان نہ تھی پہلے
کہنے کو مراسم اپنے تھے بہت اپنے
اشکوں کے سوا کچھ بھی نہ ملا ہم کو
حالات نہ بدلیں گے معلوم نہ تھا ہم کو


اٹھتے ہوے قدموں میں زنجیر سی پڑھ جاتی
احساس ندمات سے دلیز پہ گڑ جاتی
ایک بار جو محبت سے دیتے جو سدا ہم کو
حالات نہ بدلیں گے معلوم نہ تھا ہم کو
چھوٹی سی غلط فہمی کر دے گی جدا ہم کو
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پہچان, محبت, معلوم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک چھوٹی سی کائنات abdulrehman303 عمومی بحث 6 25-12-10 03:13 PM
اک چھوٹی سی بات منیب پاک۔نیٹ پراجیکٹس 0 29-03-09 03:20 PM
ایک چھوٹی سی گزارش عمران علی خان تجاویز اور شکایات 5 27-08-08 05:01 PM
چھوٹی سی جگہ پر مکمل کچن ابو عمار گھر کی سجاوٹ 7 07-11-07 08:34 PM
چھوٹی سی خواہش خرم شہزاد خرم مزاحیہ شاعری 2 27-07-07 11:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger