واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


چھٹیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-11, 06:46 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Wink چھٹیاں

چھٹیاں

اے وطن کے ساجیلوں استادوں
ساری چھٹیاں تمہارے لیے ہیں
توسیع کے طلبگار ہو تم
آرام کے پرستار ہو تم
او سستی کے زندہ مثالوں
سارے سال کی چھٹیاں تمہارے لیے ہیں
تم سے ہی برباد ہے نتائج سارا
وقت برباد کر لو طلباء کا سارا
اے عبرت کے زندہ نشانوں
ساری چھٹیاں تمہارے لیے ہیں
اے پاک وطن کے معماروں
او مزید چھٹیوں کے طلبگاروں
یہ جتنے بھی ہیں اس جہاں میں
ساری چھٹیاں تمہارے لیے ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-09-11), نیلم خان (06-09-11), حسن قادری (05-09-11), عبدالقدوس (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 07:19 PM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں اتنے ناراض ھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (06-09-11)
پرانا 05-09-11, 09:49 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں میں ناراض تو نہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-09-11), حسن قادری (05-09-11)
پرانا 05-09-11, 09:53 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,134
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ھے کسی استاد نے آپکی پٹائی کی ھے جسپر آپ ،،،،،،، اپنے دکھ کو زرا دوسرے انداز میں بیان کر رھے ھیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-09-11), wajee (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 12:05 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے نہیں بھائی ایسی بات نہیں کالج کی تو چھٹیاں چل رہی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-09-11), حسن قادری (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 09:44 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,166
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ھے, پاک, پرستار, وطن, لگتا, چھٹیوں, چھٹیاں, ناراض, نتائج, مزید, اپنے, انداز, اتنے, استاد, برباد, جہاں, جتنے, دکھ, دوسرے, زندہ, سال, سستی, طلبگار, طلباء, عبرت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پنجاب نے ہفتہ وار دو چھٹیاں ختم کردیں جاویداسد خبریں 2 14-11-10 07:10 AM
مجوزہ قرارداد کے خلاف پٹیشن خارج محمدعدنان خبریں 0 25-04-08 02:09 PM
ججز کی پارلیمنٹ سے بحالی کیخلاف ہائیکورٹ میں پٹیشن عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:21 PM
نواز شریف کی جلا وطنی کے خلاف پٹیشن چاچا کمال خبریں 0 11-09-07 03:48 PM
بارہ مئی واقعے کے پٹیشنر لاپتہ چاچا کمال خبریں 4 29-07-07 04:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger