واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


چھین کر خواب مرے مری طلب پوچھتے ھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-09, 01:58 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,792
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چھین کر خواب مرے مری طلب پوچھتے ھیں

چھین کر خواب مرے مری طلب پوچھتے ھیں

چھین کر خواب مرے مری طلب پوچھتے ھیں
رات بھر نیند نہ آنے کا سبب پوچھتے ھیں

بارشیں ‌آنکھ کی معیوب نہ ہوتی ھوں کہیں
عشق کا چل کسی اجڑے سے ادب پوچھتے ھیں

تیرہ راتوں میں بھلا کیسے جیا جاتا ھے
میری قاتل بھی تو اب مجھ سے یہ ڈھب پوچھتے ھیں

اپنے شجرے کو بھی ہمراہ لئے چل رسما"
جنگ سے قبل یہاں نام و نسب پوچھتے ھیں

چارہ سازوں نے تو اب سمت بدل لی عامر
آو بازار میں‌بکتے ھوئے لب پوچھتے ھیں
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نیند


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تم اکثر پوچھتے ہو زارا شاعری اور مصوری 1 12-02-11 11:53 AM
آنٹی آپ کہس کو کھتے ھین yashaka گپ شپ 52 10-10-09 03:37 PM
نہ جانے کس کو کس پیمانہ زھر سے دیکھتے ھو The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 11:51 AM
خوف سے کانپتے ھیں Haya 786 سیاست 6 12-09-09 09:47 AM
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ھیں The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger