واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ڈگریوں کی سیل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-09, 08:38 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ڈگریوں کی سیل

ڈگریوں کی سیل

تھا اشتہار کہ جاری ہے ڈگریوں کی سیل
عجب نویدِ مسرت تھی گاہکوں کے لئے
خیال آیا کہ ہیں اپنے پاس تو موجود
منگائے لیتے ہیں دو چار دوسروں کے لئے
چنانچہ لکھا کہ چھ ڈگریاں کریں ارسال
ہوں تین گھوڑوں اور تین خچروں کے لئے
جواب آیا کہ دونوں سے معذرت کر لیں
کہ ڈگریاں ہیں ہماری فقط گدھوں کے لئے
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (13-11-09), راجہ اکرام (13-11-09)
پرانا 13-11-09, 09:27 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے یہ شاعری جناب عنایت علی خان صاحب کی ہے
ماشاء اللہ اچھی شاعری کرتے ہیں اور معاشرے کے تاریک پہلووں کی جانب توجہ دلاتے ہیں

عمر بھائی شیئر کرنے کا شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-11-09, 10:16 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے یہ شاعری جناب عنایت علی خان صاحب کی ہے
ماشاء اللہ اچھی شاعری کرتے ہیں اور معاشرے کے تاریک پہلووں کی جانب توجہ دلاتے ہیں

عمر بھائی شیئر کرنے کا شکریہ
مجھے معلوم نہیں کی کی ہے۔ نیٹ پر ملی تو یہاں شیئر کر دی۔
پسند کرنے کے لئے شکریہ
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
معلوم, معذرت, اللہ, بھائی, خان, شاعری, علی, عنایت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انسان اپنی غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے۔ ام غزل گپ شپ 21 10-04-09 02:32 AM
انسان غلطیوں سے سیکھتا ہے خرم شہزاد خرم گپ شپ 22 10-04-08 07:50 PM
” کچھ غلطیوں اور نالائقیوں کی وجہ سے الیکشن میں نقصان ہوا“، مشاہد حسین عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 02:59 AM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger