واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ڈھلے گی رات آئے گی سحر، آہستہ آہستہ

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 139 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-08, 04:49 AM   #1
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,443
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ڈھلے گی رات آئے گی سحر، آہستہ آہستہ

ڈھلے گی رات آئے گی سحر، آہستہ آہستہ

ڈھلے گی رات آئے گی سحر، آہستہ آہستہ
پیو اُن انکھڑیوں کے نام پر، آہستہ آہستہ

ابھی تاروں سے کھیلو، چاندنی سے دل کو بہلاؤ
ملے گی اُس کے چہرے کی سحر، آہستہ آہستہ

دکھا دینا اُسے زخم جگر، آہستہ آہستہ
سمجھ کر، سوچ کر، پہچان کر، آہستہ آہستہ

یکایک ایسے جل بُجھنے میں لُطف جاں کُنی کب تھا
جلے اک شمع پر ہم بھی مگر، آہستہ آہستہ
__________________
1۔ دوسروں کی بات کو پہلے غور سے سُنو۔ اُس کے بعد اپنی رائے دو۔
2۔ اگر کسی مسلے پر بحث کرنا مقصود ہو تو اُس سے متعلق تمام معلومات اور مواد اکٹھا کر کے بحث میں پڑو تاکہ بحث کرنے والے کے ساتھ مقابلہ کر سکو۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
پہچان, دل, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افغانستان کی باسکٹ بال ٹیم مارچ میں پاکستان آئے گی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 09:41 AM
ہمارے گھر کے آنگن میں گھٹا کس روز آئے گی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:34 PM
ہو گی محبت جہاں Zullu230 شعر و شاعری 0 27-12-07 09:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:35 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger