واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ڈھونڈنے سے وفا نہیں ملتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-11-09, 09:48 AM   #1
Senior Member
 
Wahid Mahmood's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,990
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ڈھونڈنے سے وفا نہیں ملتی

ڈھونڈنے سے وفا نہیں ملتی

ہے یہی انتہا محبت کی
دل نے ہر پل تری عبادت کی

ختم ہو حد جہاں پہ نفرت کی
ہے وہیں ابتدا محبت کی

جب ٹھکانا نہ مل سکا کوئی
دست پیر مغاں پہ بیعت کی

اس کا دکھ کیسے کوئی جان سکے
اپنی بستی سے جس نے ہجرت کی

یاد کرنا تجھے نہیں بھولے
ترک ہر اک پرانی عادت کی

آگئیں شاید آخری گھڑیاں
میرے دل پر تری حکومت کی

ڈھونڈنے سے وفا نہیں ملتی
ہے نشانی یہی قیامت کی

کیا گلہ ہو تری نگاہوں کا
اپنے دل ہی نے جب بغاوت کی

اک نظر ڈال کر چلا ہے کہاں
ہے یہی حد تری عنایت کی؟

کیا وجہ ہے ، خبر نہیں عارف
شہر والوں کی اس عداوت کی
Wahid Mahmood آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (15-11-09), ملک بھائی (18-11-09), محمد علی شاہ8 (01-06-11), محمد عمران نیازی (17-11-09), محمدعدنان (27-11-09)
پرانا 15-11-09, 07:10 PM   #2
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,186
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,963 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گریٹ۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
محمد علی شاہ8 (01-06-11), Wahid Mahmood (16-11-09)
پرانا 17-11-09, 06:48 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 47
کمائي: 756
شکریہ: 60
32 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
بہت اچھی شاعری ہے
محمد عمران نیازی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عمران نیازی کا شکریہ ادا کیا
محمد علی شاہ8 (01-06-11), Wahid Mahmood (18-11-09)
پرانا 18-11-09, 07:26 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
محمد علی شاہ8 (01-06-11), Wahid Mahmood (21-11-09)
پرانا 27-11-09, 11:34 PM   #5
Member
اجنبی
 
*Hala*'s Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 49
کمائي: 2,615
شکریہ: 17
37 مراسلہ میں 94 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*Hala* آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے *Hala* کا شکریہ ادا کیا
محمد علی شاہ8 (01-06-11), محمدعدنان (27-11-09), Wahid Mahmood (01-12-09)
پرانا 27-11-09, 11:35 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی شاعری ہے ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
محمد علی شاہ8 (01-06-11), Wahid Mahmood (01-12-09)
پرانا 01-06-11, 12:56 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 1
کمائي: 182
شکریہ: 9
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شاعری ہے جناب‌ خدا آپ کو اور ترقی دے
محمد علی شاہ8 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, وفا, نفرت, نظر, محبت, اچھی, ترقی, خبر, خدا, دے, شاعری, عنایت, عادت, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسامہ ڈھونڈنے میں پاکستان کو مدد کرنی ہوگی ھارون اعظم خبریں 1 29-11-09 08:47 PM
مکین کے حامی پاکستانی ڈھونڈنے سے نہیں ابن جلال خبریں 0 17-10-08 05:45 PM
بارودی سرنگیں ڈھونڈتی مکھیاں زبیر گپ شپ 6 04-08-07 11:38 AM
خلیجی ممالک میں روزگار ڈھونڈئے شاہد حفیظ ویب سائٹس کا جائزہ 4 25-07-07 10:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger