| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 26
کمائي: 53
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کئی دنوں سے کچھ خواب بن رکھے تھے خوشبو کے لیے کچھ پھول چن رکھے تھے پھر یوں ہو ا خواب سارے بکھر گئے پھول سارے مرجھا گئے آندھی چلی , سب دئیے بجھ گئے چہرے وہی تھے انسان بدل گئے کہ آج پھر اپنے اندر بے بسی کو پلتے دیکھا مایوسیوں کا غبار اٹھتے دیکھا آج پھر کرچی کرچی سنبھال رہا ہوں روشنی کے لیے کوئی دیا ڈھونڈ رہا ہوں آج پھر دل سے یہ آواز آئی آؤ کہ دیکھو ابھی ریت نہیں بدلی آج پھر کوئی مجھ سے جیت گیا ہے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,425
شکریہ: 10
154 مراسلہ میں 254 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ واہ بہت خوب جناب۔ ۔ ۔ ۔ بہت اچھی شاعری ہے۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 26
کمائي: 53
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ آپ کا عائشہ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
زبردست جناب
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پھول, آج, انسان, جیت, دیکھو, شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رینٹل پاور منصوبوں کے ٹھیکے شفاف نہیں تھے، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہئے:چیف جسٹس | جاویداسد | خبریں | 0 | 26-10-10 07:39 PM |
| آقا نے غلام حکمرانوں کو ایک اور حکم تھما دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 26-07-10 05:29 PM |
| نہ منزلوں کے رہے ہم نہ گھر کے کام کے تھے | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 1 | 18-12-09 02:52 PM |
| وہ کررہے تھے اپنی وفائوں کا تذکرہ | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 3 | 05-01-08 08:46 AM |
| جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف | محمدعدنان | خبریں | 0 | 12-11-07 09:58 AM |